نمائندگان کی ڈائریکٹری

پرنٹ کریں

رکنیت کے اعدادوشمار

ایوان کی رکنیت کے لیے مجوزہ عمر کی حد کم از کم 25 سال ہے موجودہ ایوان کے ارکان کا تعلق درج ذیل عمروں سے ہےـ

عمر کے گروپ اراکین کی تعداد
پچییس تا تیس سال 0
اکتیس تا چالیس سال 10
اکتالیس تا پچاس سال 45
اکیاون تا ساٹھہ سال 54
اکسٹھہ تا ستر سال 37
اکتھر تا اسی سال 17
اکیاسی تا نوے سال 2
عمر دستیاب نہیں ہے 206

موجودہ ارکان اسمبلی کا تعلق درج ذیل پیشوں سے ہے-

پیشہ اراکین کی تعداد
ایڈورٹائزنگ 1
وکیل 5
کاشتکار 35
تاجر 28
ڈاکٹر 2
تعلیم دان 1
ہاؤس وائف 6
جرنلسٹ 1
زمیندار 7
وکیل 5
مارکیٹنگ 1
سیاست 10
مزہبی استاد 1
Spiritual Priest 1
پیشہ دستیاب نہیں ہے 267
جنس اراکین کی تعداد
عورت 74
مرد 297
مذہب اراکین کی تعداد
- 2
عیسائیت 3
اسلام 364
سکھ مت 2

حذب اقتدار

موجودہ اسمبلی میں درج ذیل سیاسی جماعتوں نے حکومتی اتحاد کی تشکیل میں حصہ لیا:

جماعت اراکین کی تعداد
پاکستان تحریک انصاف   180 
پاکستان مسلم لیگ   10 
کل تعداد 190

حذب اختلاف

موجودہ اسمبلی میں حکومت مخالف اتحاد کی تشکیل میں حصہ لینے والی سیاسی جماعتیں درج ذیل ہیں:

جماعت اراکین کی تعداد
پاکستان مسلم لیگ (نواز)   167 
پاکستان پیپیلز پارٹی پارلیامینٹیرین  
آزاد امیدوار -حزب اختلاف  
پاکستان راہ حق  
کل تعداد 180

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025