اخفاۂ راز کی پالیسی پرنٹ کریں

اس ویب سائٹ کی اخفائے راز کی پالیسی اس کے استعمال کی شرائط و ضوابط کے ساتھ پڑھی جانے اور استعمال کرنے کے لیے ہیںـ

اس ویب سائٹ کی اخفائے راز کی پالیسی (ویب سائٹ پر) آنے والوں کو آگاہ کرنے کے لیے وضاحت کے ساتھ ضابطہ تحریر میں لائی گئی ہے کہ ان کی نجی معلومات کو کس طرح استعمال کیا جائے گاـ

براہ کرم نوٹ کرلیں کہ پنجاب کی صوبائی اسمبلی کسی پیشگی اطلاع کے بغیر اس پالیسی میں ترمیم کرسکتی ہےـ لہزا اس ویب سائٹ پر آنے والوں کو ہدایت دی جاتی ہے کہ وہ اس پالیسی کو وقتا"فوقتا" چیک کرتے رہیںـ

نجی شناختی معلومات کو جمع کرنا :

جب کبھی کوئی اس ویب سائٹ پر آتا ہے تو ویب سائٹ کا ہوسٹنگ سرور ویب سائٹ پر آنے والے کا آئی ـ پی ایڈریس (IP Address)، وقت اور تاریخ کا ریکارڈ محفوظ کرلیتا ہےـ نیز ویب سائٹ پر آنے والے جو انٹرنیٹ براؤزر استعمال کرتے ہیں اور اس ویب سائٹ کا پتہ (URL) جس کے توسط سے اس سائٹ کی رسائی ہوئی ہے ـ نیز کو کیز (Cookies) کے ذریعے نجی معلومات نہیں لی جارہی اگر کسی جگہ لی جارہی ہوگی تو وہاں پر سائٹ پر آنے والوں کو بتادیا جائے گاـ

جمع کی جانے والی نجی شناختی معلومات کی اقسام :

کچھ جگہوں پر سائٹ پر آنے والے کے بارے میں جاننے کے لیے نجی شناختی معلومات کی ضرورت ہوسکتی ہےـ جیسے نام ، ای میل پتے ، شہر کا نام وغیرہ

معلومات کا افشاء :

اس ویب سائٹ پر آنے والوں کے متعلق معلومات ، صوبہ پنجاب کی اسمبلی کے علاوہ کسی دیگر ادارے کو ہرگز فراہم نہیں کی جائے گی ـ

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025