نمائندگان کی ڈائریکٹری

پرنٹ کریں

رکنیت کے اعدادوشمار

ایوان کی رکنیت کے لیے مجوزہ عمر کی حد کم از کم 25 سال ہے موجودہ ایوان کے ارکان کا تعلق درج ذیل عمروں سے ہےـ

عمر کے گروپ اراکین کی تعداد
پچییس تا تیس سال 0
اکتیس تا چالیس سال 0
اکتالیس تا پچاس سال 42
اکیاون تا ساٹھہ سال 127
اکسٹھہ تا ستر سال 93
اکتھر تا اسی سال 67
اکیاسی تا نوے سال 22
عمر دستیاب نہیں ہے 18

موجودہ ارکان اسمبلی کا تعلق درج ذیل پیشوں سے ہے-

پیشہ اراکین کی تعداد
وکیل 47
کاشتکار 116
تاجر 72
کمپیوٹر سافٹ ویئر انجینئر 1
ڈاکٹر 7
انجینیئر 2
ہاؤس وائف 13
صنعت کار 3
جرنلسٹ 3
وکیل 19
مینجمنٹ کنسلٹنٹ 1
ڈاکٹر / طبیب 7
ریسرچ سکالر 1
سوشل ورکر 10
استاد 6
پیشہ دستیاب نہیں ہے 63
جنس اراکین کی تعداد
عورت 73
مرد 298
حالت اراکین کی تعداد
نا اہل 4
وفات پا چکے ہي 2
مستعفی 3
Sitting Member 371
مذہب اراکین کی تعداد
- 10
عیسائیت 9
اسلام 352

حذب اقتدار

موجودہ اسمبلی میں درج ذیل سیاسی جماعتوں نے حکومتی اتحاد کی تشکیل میں حصہ لیا:

جماعت اراکین کی تعداد
پاکستان مسلم لیگ   221 
نیشنل الا ئنس   14 
(پاکستان پیپلز پا رٹی(پیٹر یا ٹ  
(پاکستان مسلم لیگ (جو نیجو  
(پاکستان مسلم لیگ (جنا ح  
پاکستان مسلم لیگ (ضیاء)  
کل تعداد 248

حذب اختلاف

موجودہ اسمبلی میں حکومت مخالف اتحاد کی تشکیل میں حصہ لینے والی سیاسی جماعتیں درج ذیل ہیں:

جماعت اراکین کی تعداد
پاکستان پیپیلز پارٹی پارلیامینٹیرین   69 
پاکستان مسلم لیگ (نواز)   43 
متحدہ مجلس عمل   11 
کل تعداد 123

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025