نمائندگان کی ڈائریکٹری

پرنٹ کریں

رکنیت کے اعدادوشمار

ایوان کی رکنیت کے لیے مجوزہ عمر کی حد کم از کم 25 سال ہے موجودہ ایوان کے ارکان کا تعلق درج ذیل عمروں سے ہےـ

عمر کے گروپ اراکین کی تعداد
پچییس تا تیس سال 7
اکتیس تا چالیس سال 24
اکتالیس تا پچاس سال 40
اکیاون تا ساٹھہ سال 38
اکسٹھہ تا ستر سال 19
اکتھر تا اسی سال 10
اکیاسی تا نوے سال 1
عمر دستیاب نہیں ہے 202

موجودہ اسمبلی ممبران کے لیے مجوزہ تعلیم کی کم از کم حد گریجویشن ہےـ موجودہ اسمبلی ممبران کی تعلیمی قابلیت درج ذیل ہے

تعلیمی معیار اراکین کی تعداد
ایم فل 1
ایل ایل ایم 5
ایم ایس سی 6
ایم بی اے 7
ایم اے 6
ایم پی اے 1
ایل ایل بی (اًنرز) 6
بی کام 1
ایل ایل بی 14
بی ایس سی (آنرز) 2
ایم بی بی ایس 1
بی اے 25
بی سی ایس 1
بی بی اے 1
بی ایس سی 3
Graduation 1
بی اے (اًنرز) 1
ڈپلومہ (بزنس ایڈمنسٹریشن) 1
ایف اے 2
میٹرک 2
BS (Finance & Administration) 1
Bachelor of Arts 1
M.Sc. (Physics) 1
Doctor Of Pharmacy 1
B.Sc. (Hons.) Economics 1
M.Sc. (Mathematics) 1
Post Graduate Diploma (Computer Sciences) 1
تعلیم دستیاب نہیں ہے 248

موجودہ ارکان اسمبلی کا تعلق درج ذیل پیشوں سے ہے-

پیشہ اراکین کی تعداد
وکیل 2
کاشتکار 34
تاجر 36
Dairy Farming 1
Designer 1
ڈاکٹر 1
تعلیم دان 3
ہاؤس وائف 1
جرنلسٹ 1
زمیندار 13
وکیل 12
Pharmacist 1
سیاست 6
Transport 1
پیشہ دستیاب نہیں ہے 229
جنس اراکین کی تعداد
عورت 53
مرد 289
حالت اراکین کی تعداد
مستعفی 4
Sitting Member 342
Suspended by the ECP 27
مذہب اراکین کی تعداد
- 79
عیسائیت 5
اسلام 257
سکھ مت 1

حذب اقتدار

موجودہ اسمبلی میں درج ذیل سیاسی جماعتوں نے حکومتی اتحاد کی تشکیل میں حصہ لیا:

جماعت اراکین کی تعداد
پاکستان مسلم لیگ (نواز)   205 
پاکستان پیپیلز پارٹی پارلیامینٹیرین   14 
پاکستان مسلم لیگ   10 
استحکام پاکستان پارٹی  
کل تعداد 235

حذب اختلاف

موجودہ اسمبلی میں حکومت مخالف اتحاد کی تشکیل میں حصہ لینے والی سیاسی جماعتیں درج ذیل ہیں:

جماعت اراکین کی تعداد
سنی اتحاد کونسل   104 
تحریک لبیک پاکستان  
مجلس وحدت المسلمین  
کل تعداد 106

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات