نمائندگان کی ڈائریکٹری

پرنٹ کریں

رکنیت کے اعدادوشمار

ایوان کی رکنیت کے لیے مجوزہ عمر کی حد کم از کم 25 سال ہے موجودہ ایوان کے ارکان کا تعلق درج ذیل عمروں سے ہےـ

عمر کے گروپ اراکین کی تعداد
پچییس تا تیس سال 0
اکتیس تا چالیس سال 13
اکتالیس تا پچاس سال 63
اکیاون تا ساٹھہ سال 101
اکسٹھہ تا ستر سال 69
اکتھر تا اسی سال 34
اکیاسی تا نوے سال 12
عمر دستیاب نہیں ہے 75

موجودہ ارکان اسمبلی کا تعلق درج ذیل پیشوں سے ہے-

پیشہ اراکین کی تعداد
وکیل 22
کاشتکار 102
تاجر 83
ڈاکٹر 8
تعلیم دان 6
ہاؤس وائف 13
ہیومین ریسورس پروفیشنل 1
صنعت کار 1
جرنلسٹ 1
Land Lady 1
زمیندار 19
وکیل 3
سیاست 7
مزہبی استاد 3
سوشل ورکر 10
سوشو پولیٹیکل ورکر 1
استاد 5
ٹریڈنگ 1
پیشہ دستیاب نہیں ہے 80
جنس اراکین کی تعداد
عورت 75
مرد 292
حالت اراکین کی تعداد
De-notified 10
نا اہل 5
وفات پا چکے ہي 10
مستعفی 3
Selected as MNA 1
Sitting Member 367
مذہب اراکین کی تعداد
عیسائیت 9
ہندومت 1
اسلام 356
سکھ مت 1

حذب اقتدار

موجودہ اسمبلی میں درج ذیل سیاسی جماعتوں نے حکومتی اتحاد کی تشکیل میں حصہ لیا:

جماعت اراکین کی تعداد
پاکستان مسلم لیگ (نواز)   309 
پاکستان مسلم لیگ (ضیاء)  
بہاولپور نیشنل عوامی پارٹی  
جمیت علما اسلام (ف)  
کل تعداد 314

حذب اختلاف

موجودہ اسمبلی میں حکومت مخالف اتحاد کی تشکیل میں حصہ لینے والی سیاسی جماعتیں درج ذیل ہیں:

جماعت اراکین کی تعداد
پاکستان تحریک انصاف   30 
پاکستان مسلم لیگ  
پاکستان پیپیلز پارٹی پارلیامینٹیرین  
آزاد امیدوار  
پاکستان نیشنل مسلم لیگ  
جماعت اسلامی پاکستان  
کل تعداد 53

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Conference 2025