نمائندگان کی ڈائریکٹری

پرنٹ کریں

رکنیت کے اعدادوشمار

ایوان کی رکنیت کے لیے مجوزہ عمر کی حد کم از کم 25 سال ہے موجودہ ایوان کے ارکان کا تعلق درج ذیل عمروں سے ہےـ

عمر کے گروپ اراکین کی تعداد
پچییس تا تیس سال 0
اکتیس تا چالیس سال 0
اکتالیس تا پچاس سال 0
اکیاون تا ساٹھہ سال 0
اکسٹھہ تا ستر سال 0
اکتھر تا اسی سال 0
اکیاسی تا نوے سال 0
عمر دستیاب نہیں ہے 350

موجودہ اسمبلی ممبران کے لیے مجوزہ تعلیم کی کم از کم حد گریجویشن ہےـ موجودہ اسمبلی ممبران کی تعلیمی قابلیت درج ذیل ہے

تعلیمی معیار اراکین کی تعداد
پی ایچ ڈی 1
ایل ایل ایم 2
ایم فارمیسی 1
ایم ایس سی (آنرز) 2
ایم ایس سی 6
ایم بی اے 10
ایم اے 29
ایم پی اے 2
ایم سی پی ایس 1
پی جی ڈی 2
ڈپلومہ کارڈیالوجی 1
ڈپلومہ (ٹیکسیشن لاء) 1
بی کام 3
ایل ایل بی 49
بی ایڈ 4
بی ایس سی (آنرز) 3
ایم بی بی ایس 9
بی اے 148
بی ایس سی (انجینئرنگ) 7
بی بی اے 12
بی ایس سی 6
بی فارمیسی 1
ڈپلومہ (بزنس ایڈمنسٹریشن) 1
ایف اے 1
تعلیم دستیاب نہیں ہے 48

موجودہ ارکان اسمبلی کا تعلق درج ذیل پیشوں سے ہے-

پیشہ اراکین کی تعداد
وکیل 27
کاشتکار 72
تاجر 55
ڈاکٹر 9
تعلیم دان 1
انجینیئر 1
ہاؤس وائف 5
صنعت کار 1
وکیل 9
سوشل ورکر 18
پیشہ دستیاب نہیں ہے 152
جنس اراکین کی تعداد
عورت 71
مرد 279
مذہب اراکین کی تعداد
- 5
عیسائیت 7
اسلام 338

حذب اقتدار

موجودہ اسمبلی میں درج ذیل سیاسی جماعتوں نے حکومتی اتحاد کی تشکیل میں حصہ لیا:

جماعت اراکین کی تعداد
پاکستان مسلم لیگ (نواز)   171 
آزاد امیدوار  
متحدہ مجلس عمل  
پاکستان مسلم لیگ (ضیاء)  
کل تعداد 182

حذب اختلاف

موجودہ اسمبلی میں حکومت مخالف اتحاد کی تشکیل میں حصہ لینے والی سیاسی جماعتیں درج ذیل ہیں:

جماعت اراکین کی تعداد
پاکستان پیپیلز پارٹی پارلیامینٹیرین   93 
پاکستان مسلم لیگ   75 
کل تعداد 168

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Conference 2025