پروفائل

پرنٹ کریں

چوھدری لیاقت علی خان

پی پی۔20 (چکوال۔ I)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • حالت
  • وفات پا چکے ہي
  • پوزیشن
  • رکن: کانکنُی و معدنیات
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp20@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • چوہدری نزر محمد
  • تاریخ پیدائش
  • 21 جولائی 1950ء
  • پیدائش کی جگہ
  • چکوال
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء
وفات پا چکے ہي

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

چودھری لیاقت علی خاں  ولد چودھری  نذر محمد 21 جولائی 1950 کو چکوال میں پیدا ہوئے ۔1983-85 میں کونسلر ،میونسپل کمیٹی چکوال  رہے ۔آپ بلحاظ پیشہ  زمیندار  اور ٹرانسپورٹر  ہیں ۔ وہ 1985-88، 1988-90، 1990-93، 1993-96 اور 1997-99رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے  اور1988-90 پارلیمانی سیکرٹری  برائے  لائیو سٹاک  اور ڈیر ی ڈویلپمنٹ  رہے ۔آپ صوبائی اسمبلی  پنجاب کے موجودہ  اراکین  میں چند سینئر ترین اراکین  میں سے ایک  ہیں اور 2013 کے عام انتخابات میں چھٹی مرتبہ  رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  منتخب ہوئے ہیں ۔آپ  برطانیہ ، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب  کا دورہ کر چکے ہیں ۔ ان کی اہلیہ  محتر مہ عفت لیاقت علی خاں2008-13رکن صوبائی اسمبلی  پنجاب رہ چکی ہیں  اور موجودہ رکن قومی اسمبلی ہیں ۔

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 1985-88, 1988-90, 1990-93, 1993-96, 1997-99
پنجاب گورنمنٹ پارلیمانی سیکریٹری لائیو اسٹاک و ڈیویلپمنٹ 1988-90

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
سعودی عرب
متحدہ عرب امارات
برطانیہ

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
زوجہ عفت لیاقت علی خان صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2008-13
زوجہ عفت لیاقت علی خان قومی اسمبلی پاکستان 2013-till date

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025