پروفائل

پرنٹ کریں

را?ا بابر حس??

پی پی ۔ 217 (خانیوال ۔ VI)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • پارلیمانی سکریٹری: فنانس
    رکن: پبلک اکؤنٹس کمیٹی 2, Finance Committee of the Assembly , سپیشل کمیٹی نمبر 8
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp217@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ??ھدر? ع?? ?ح?د
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 02  ستمبر 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

رانا بابر حسین ولد چودھری  علی محمد 18 اگست 1973 کو میاں چنوں میں پیدا ہوئے۔آپ نے 1996 میں فلپائنیز سکول آف بزنس ایڈ منسٹریشن ،منیلا، فلپائن سے ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی ۔آپ ایک کاروباری شخصیت اور زمیندار ہیں جو 2008-13کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہےاور 22اگست 2013 کوخالی نشست پر  منعقد ہونے والے ضمنی انتخابات میں مسلسل دوسری باررکن اسمبلی  منتخب ہوئےاور بطور پارلیمانی سیکرٹری برائے   خزانہ فرائض سر انجام دے  رہے ہیں ۔آپ فلپائن ،چلی،یوایس اے،کینیا،جاپان اور  یو کے  کا سفر کرچکےہیں ۔’’ فلپائن میں تین معروف  کار کمپنیوں کا  تقابلی مطالعہ  (مارکیٹنگ سٹریٹجیز )‘‘ کے عنوان سے  تصنیف /ایم بی اے تھیسسز آپ کے نام سے شائع ہو چکا ہے۔

مستقل پتہ

  1. House No.4, Street No.2, Faizabad Tehsil: Mian Channu District: Khanewal

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025