پروفائل

پرنٹ کریں

خ?اجہ س??ا? رف??

پی پی ۔ 142 (لاھور ۔ VI)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • وزیر: Specialized Healthcare & Medical Education
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp142@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • خ?اجہ ?ح?د رف??
  • تاریخ پیدائش
  • 16 فروری 1965ء
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 02  ستمبر 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

خواجہ سلمان رفیق  ولد خواجہ محمد رفیق  16 فروری 1965کو  پیدا ہوئے ۔ آپ 2008-13 کے دوران صوبائی اسمبلی پنجاب  کے رکن رہے  اور وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی  برائے امور صحت فرائض سرانجام دیتے   رہے۔ میاں حمزہ شہباز شریف کی جانب سے قومی و صوبائی اسمبلی  کی دونوں نشستیں  جیتنے  کے بعد قومی اسمبلی  کی نشست  پر براجمان  رہ کر صوبائی اسمبلی  کی خالی کردہ  نشست پر22اگست 2013 کو منعقد ہونے  والے ضمنی انتخابات  میں دوسری مرتبہ  پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ۔اب مشیر برائے  امور صحت  وزیراعلیٰ پنجاب فرائض  سرانجام  دے  رہے ہیں ۔ ان کے بھائی  خواجہ سعد رفیق  1997-99 کے دوران پنجاب  اسمبلی کے رکن  رہے ۔2002-07 کے دوران قومی اسمبلی  کے رکن رہے اور اب بھی  موجودہ  ایم این اے ہیں  اور بطور وفاقی وزیر  ریلوے  فرائض سرانجام  دے رہے ہیں ۔ ان کی والدہ محترمہ  بھی 1985-88 کے دوران  پنجاب اسمبلی کی رکن رہیں ۔ ان کی بھاوج محترمہ غزالہ سعد رفیق بھی 2008-13 کے دوران پنجاب اسمبلی  کی رکن رہیں ۔

 

مستقل پتہ

  1. H.No.D-3311, Chowk Bukhari Sooter Mandi, Lohari Gate, Lahore.

رہائشی :  042-99212429 , موبائل :  0300-8188692

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے / سپیشل اسسٹنٹ برائے وزیر اعلی 2008-13
وزیر اعلی پنجاب Advisor to Chief Minister on Health 13-11-13 to 26-11-13

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
بھائی خواجہ سعد رفیق، ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1997-99
بھائی خواجہ سعد رفیق، ایم این اے قومی اسمبلی پاکستان 2002-07, 2008-13
سالی غزالہ سعد رفیق، ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2008-13

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025