پروفائل

پرنٹ کریں

مسز پر??? اختر

W-305

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: آبپاشی و توانائی, پاپولیشن ویلفئیر
  • پیشہ
  • ہاؤس وائف
  • پارٹی
  • ای میل
  • w305@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ?ح?د ا???
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 3
  • تاریخ پیدائش
  • 01 جنوری 1957ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ا?کا?ہ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

    محترمہ پروین اختر زوجہ میاں عطاء محٕمد خان  مانیکا یکم  جنوری 1957 کو اوکاڑہ میں پیدا ہوئیں  ۔ایک گھریلو خاتون کی حیثیت سے 2013 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشستوں میں سے ایک پر  بطور رکن اسمبلی منتخب ہوئیں ۔آپ سعودی عرب ،برطانیہ ،دبئی اور انڈیا کا دورہ کرچکی ہیں ۔آپ  کے خاوند 1989-90 کے دوران رکن قومی اسمبلی اور 1993-96 کے دوران رکن پنجاب اسمبلی رہے ۔2002-07 اور 2008-13 میں (بطور وزیر تعلیم فرائض سر انجام  دیتے رہے )اور موجودہ ایم پی اے ہیں دسمبر2016 میں وزارت مال  کا قلمدان  سنبھالنے  سے قبل وزیر مذہبی امور و اوقاف فرائض سر انجام دے رہے  تھے ۔

مستقل پتہ

  1. Chak No.11-SP, Tehsil & District Pakpattan
  2. 31-Tariq Block, New Garden Town, Lahore.

موبائل :  0300-4557775

موجودہ پتہ

  1. 31-Tariq Block, New Garden Town Lahore

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
بھارت نجی دورہ 1991
سعودی عرب حج, عمرہ 1992, 2013
متحدہ عرب امارات نجی دورہ 2009
برطانیہ نجی دورہ 1986, 2013

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
خاوند میاں عطاء محمد مانیکا صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2013-till date
خاوند میاں عطاء محمد مانیکا صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2008-2013
خاوند میاں عطاء محمد مانیکا صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2002-2007
خاوند میاں عطاء محمد مانیکا صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1993-1993
خاوند میاں عطاء محمد مانیکا قومی اسمبلی پاکستان 1989-1990

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025