پریس ریلیز تفصیل

پرنٹ کریں

21 نومبر 2009ء

پنجاب اسمبلی کے ذمہ لیسکو کے کوئی واجبات نہ ہیں

صوبائی اسمبلی پنجاب

لاہور۔(پریس ریلیز) 21نو مبر2009

 

پنجاب اسمبلی کے ترجمان نے مورخہ 21نومبر2009کے چند قومی اخبارات میں چھپنے والی خبر جس میں کہا گیا ہے کہ ”پنجاب اسمبلی سمیت 82ادارے لیسکو کے نادھندہ“کیضاحت کرتے ہوئے کہا کہ لیسکوکی جانب سے جاری کردہ یہ خبر پنجاب اسمبلی کی حد تک حقائق کے منافی اورغلط فہی کی بناء شائع کی گئی ہے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ پنجاب اسمبلی کے ذمہ لیسکو کے کوئی واجبات نہ ہیں۔ ترجمان نے لیسکو کی جانب سے جاری کر دہ حقائق کے برعکس اطلاعات پر افسو س کا اظہار کیا اور کہاکہ پنجاب اسمبلی کے ذمہ لیسکو کے کسی قسم کے کوئی واجبات قطعاً نہ ہیں ۔

 

(عبد القہار راشد)

افسر تعلقات عامہ

فون نمبر: 042-9200310 فیکس نمبر:042-9204750

موبائل نمبر:0300-4284607

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025