فہرست کاروائی
صوبائی اسمبلی پنجاب
منگل 16اپریل 2024کو 11:00بجے صبح منعقد ہونے والے اسمبلی کے اجلاس کی فہرست کارروائی
تلاوت اور نعت
سوالات
محکمہ سکولز ایجوکیشن سے متعلق سوالات دریافت کئے جائیں گے
اور ان کے جوابات دیئے جائیں گے۔
زیرو آور نوٹسز
علیحدہ فہرست میں مندرج زیرو آور نوٹسزلئے جائیں گے اور ان کے جوابات دیئے جائیں گے۔
غیرسرکاری ارکان کی کارروائی
1۔ (مسودہ قانون)
THE PROVINCIAL ASSEMBLY OF THE PUNJAB LAWS (AMENDMENT) BILL 2024.
MR SAMI ULLAH KHAN:
MR SAMI ULLAH KHAN:
MR SAMI ULLAH KHAN:
MR SAMI ULLAH KHAN:
MR SAMI ULLAH KHAN:
|
to move that leave be granted to introduce the Provincial Assembly of the Punjab Laws (Amendment) Bill 2024.
to introduce the Provincial Assembly of the Punjab Laws (Amendment) Bill 2024
to move that the requirements of rules 93, 94, 95 and all other relevant rules of the Rules of Procedure of the Provincial Assembly of the Punjab 1997 may be dispensed with under rule 234 of the said Rules, for immediate consideration of the Provincial Assembly of the Punjab Laws (Amendment) Bill 2024
to move that Provincial Assembly of the Punjab Laws (Amendment) Bill 2024, be taken into consideration at once.
to move that Provincial Assembly of the Punjab Laws (Amendment) Bill 2024, be passed. |
.........
2۔ MOTIONS UNDER RULE 244-A
MR SAMI ULLAH KHAN to move that leave be granted to move the proposed amendments in the Rules of Procedure of Provincial Assembly of the Punjab 1997.
MR SAMI ULLAH KHAN to move that the proposed amendments in the Rules of Procedure of Provincial Assembly of the Punjab 1997 be taken into consideration at once.
MR SAMI ULLAH KHAN to move that the proposed amendments in the Rules of Procedure of Provincial Assembly of the Punjab 1997 be passed.
Note: The proposed amendments are given in the Annexure.
.........
3۔ (مفادعامہ سے متعلق قراردادیں)
1. |
محترمہ سارہ احمد: |
اس ایوان کی رائے ہے کہ گزشتہ 20 سالوں میں اس معزز ایوان نے صوبے میں بچوں کے حقوق کے فروغ اور تحفظ کے لئے متعدد قوانین پاس کئے ہیں، تاہم یہ امر باعث تشویش ہے کہ ان قوانین کے موثر نفاذ کے لئے رولز مرتب نہیں کئے جا سکے۔ یہ ایوان سفارش کرتا ہے کہ صوبہ میں بچوں کے قوانین کے لئےمتعلقہ محکموں کی جانب سے رولز جلدازجلد مرتب کئے جائیں ۔ |
.........
2. |
محترمہ موتیا بیگم: |
اس ایوان کی رائے ہے کہ پاکپتن میں بابا فرید یونیورسٹی کا قیام عمل میں لایا جائے، جس میں سائنس و ٹیکنالوجی کی تعلیم و دیگر عصری تقاضوں کے مطابق تعلیم کا بندوبست کیا جائے تاکہ فارغ التحصیل طلباء و طالبات کے لئے روزگار کا حصول آسان ہو۔ |
.........
3. |
محترمہ زرناب شیر : |
اس ایوان کی رائے ہے کہ ضلع منڈی بہاؤالدین کے گاؤں ڈھوک نواں لوک میں عطیہ کی گئی اراضی پر جلدازجلد دانش سکول سسٹم کے تحت سکول تعمیر کرنے کے لئے اقدامات کئے جائیں تاکہ وہاں کے مستحق بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کیا جائے۔ |
.........
4 GENERAL DISCUSSION
1. GENERAL DISCUSSION ON WHEAT PROCUREMENT PRICE.
A MINISTER to move for General Discussion on Wheat Procurement Price.
2. GENERAL DISCUSSION ON LAW & ORDER SITUATION.
A MINISTER to move for General Discussion on Law & Order Situation.
.........
لاہور |
چودھری عامر حبیب |
مورخہ: 15 اپریل 2024 |
سیکرٹری جنرل |
کاروائی کا خلاصہ
فی الحال دستیاب نہیںمنظور شدہ قراردادیں
قرارداد نمبر: 3
محرک کا نام: محترمہ موتیا بیگم (ڈبلیو۔319)
اس ایوان کی رائے ہے کہ پاکپتن میں بابا فرید یونیورسٹی کا قیام عمل میں لایا جائے، جس میں سائنس و ٹیکنالوجی کی تعلیم و دیگر عصری تقاضوں کے مطابق تعلیم کا بندوبست کیا جائے تاکہ فارغ التحصیل طلباء و طالبات کے لئے روزگار کا حصول آسان ہو۔
-------------
قرارداد نمبر: 4
محرک کا نام: محترمہ زرناب شیر (پی پی۔40)
اس ایوان کی رائے ہے کہ ضلع منڈی بہاؤالدین کے گاؤں ڈھوک نواں لوک میں عطیہ کی گئی اراضی پر جلدازجلد دانش سکول سسٹم کے تحت سکول تعمیر کرنے کے لئے اقدامات کئے جائیں تاکہ وہاں کے مستحق بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کیا جائے۔