نشست:16 فروری 2016ء

پرنٹ کریں

فہرست کاروائی

صوبائی اسمبلی پنجاب

 

منگل 16 فروری 2016کو 10:00 بجے صبح منعقد ہونے والے اسمبلی کے اجلاس کی فہرست کارروائی

 

تلاوت  اور نعت

......

 

سوالات

 

محکمہ جات جیل خانہ جات اور سپیشل ایجوکیشن سے متعلق

سوالات دریافت کئے جائیں گے اور ان کے جوابات دیئے جائیں گے۔

 

غیرسرکاری ارکان کی کارروائی

 

(مفاد عامہ سے متعلق قراردادیں)

 

(مورخہ 9 فروری 2016 کے ایجنڈے سے زیر التواء رکھی گئی قراردادیں)

 

.1

چودھری عامر سلطان چیمہ:

اس ایوان کی رائے ہے کہ صوبہ بھر میں مذبحہ خانوں کے باہر جانوروں کو ذبح کرنے کی پابندی کو یقینی بنایا جائے۔

.........

 

.2

محترمہ حناء پرویز بٹ:

یہ ایوان وفاقی حکومت سے سفارش کرتا ہے کہ نادرا اور پاسپورٹ دفاتر میں خواتین کی تصاویر اتارنے کے لئے خواتین اہلکار تعینات کی جائیں۔

.........

 

(موجودہ  قراردادیں)

 

.1

جناب محمد سبطین خان:

اس ایوان کی رائے ہے کہ حکومت صوبہ بھر کے ہسپتالوں میں
وینٹی لیٹرز کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے۔

 

 

 

 

.2

چودھری عامر سلطان چیمہ:

اس ایوان کی رائے ہے کہ صوبہ بھر میں غیرقانونی پٹرول ایجنسیوں کو فوری بند کیا جائے اور انکے خلاف سخت سے سخت کارروائی
کی جائے۔

.........

 

.3

محترمہ شنیلا روت:

یہ ایوان وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ نادرا کی جانب سے جاری کردہ برتھ سرٹیفکیٹ، میرج سرٹیفکیٹ اور ڈیتھ سرٹیفکیٹ پر عیسائی کی جگہ مسیح کا اندراج کیا جائے۔

.........

 

.4

جناب رمیش سنگھ اروڑہ:

یہ ایوان وفاقی حکومت سے سفارش کرتا ہے کہ گورونانک دیو جی کے 547ویں یوم پیدائش کے موقع پر ڈاک ٹکٹ کا اجراء کیا جائے۔

.........

 

.5

رانا منور حسین :

المعروف رانا منور غوث خان:

اس ایوان کی رائے ہے کہ ضلع راجن پور اور ضلع ڈیرہ غازیخان میں ہیپاٹائٹس کے بڑھتے ہوئے مرض کے علاج اور روک تھام کیلئے اقدامات کئے جائیں نیز ان اضلاع کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں ہیپاٹائٹس سنٹرز قائم کئے جائیں اور ان سنٹرز میں مریضوں کو ہیپاٹائٹس کے انجکشن/ادویات بلاقیمت مہیا کئے جانے کے انتظامات کئے جائیں۔

.........

 

 

 

لاہور

رائے ممتاز حسین بابر

مورخہ: 11 فروری 2016

سیکرٹری

کاروائی کا خلاصہ

Summary of the Proceedings

Tuesday, February 16, 2016

(Started at 10:46 am)

 

Rana Muhammad Iqbal Khan, Speaker, assumed the Chair and proceedings commenced with a recitation from the Holy Qur’an and its Urdu translation followed by Naat-e-Rasool-e-Maqbool (PBUH).

Question Hour

Questions relating to Prisons and Special Education Departments were asked and Mr. Asif Saeed Manais, Minister for Special Education and Mr. Ali Asghar Manda, Parliamentary Secretary for S&GAD answered the questions.

Privilege Motion

The Privilege Motion moved by Mr. Muhammad Arif Abbasi regarding misbehavior of Mr. Nasir Mumtaz, Chowki Incharge, Airport Society with the member concerned, was kept pending.

The Motion was answered by Ch. Nazar Hussain, Parliamentary Secretary for Law & Parliamentary Affairs.

Adjournment Motion

The Adjournment Motion moved by Ch. Aamir Sultan Cheema that Postgraduate Medical Institute had been receiving additional fee from students on their admission in the name of processing fee since 12 years, was disposed of.

The Motion was answered by Ch. Nazar Hussain, Parliamentary Secretary for Law & Parliamentary Affairs.

Private Members Day

Resolutions pending from February 9, 2016 agenda

1.    Ch. Aamir Sultan Cheema  moved a resolution to ensure implementation of ban on the slaughtering of animals outside slaughter houses, was disposed of.

2.    Ms. Hina Pervaiz Butt demanded through a resolution that the federal government may appoint female staff in NADRA and Passport offices to facilitate female citizens especially for taking their photographs, was passed by the House.

 

Present Resolutions

1.    Mr. Muhammad Sibtain Khan moved a resolution that government should ensure the provision of Ventilators at all Hospitals of the Province, was disposed of.

2.    The Resolution moved by Ch. Aamir Sultan Cheema demanding immediate closure and strict action against illegal Patrol Agencies in the Punjab, was disposed.

3.    The Resolution moved by Ms. Shunila Ruth demanding the Federal Government to print word “Masih” instead of “Christian” on the birth, marriage and death certificates issued by NADRA, was disposed of.

4.    The Resolution moved by Mr. Ramesh Singh Arora regarding issuance of postage stamps on 547 Birth Anniversary of Guru Nanak Dev Ji, was passed by the House.

5.    Rana Munawar Hussain alias Rana Munawar Ghous Khan moved a resolution to take steps/measures for the treatment and prevention of Hepatitis in District Rajanpur and Dera Gazi Khan and establish Hepatitis centers in District Headquarters Hospitals of these districts where free of cost injections and medicines should be available to the patients, was kept pending.

The House was then adjourned till Wednesday, February 17, 2016 at 10:00 am.

منظور شدہ قراردادیں

محرک کا نام: محترمہ حناء پرویز بٹ(W-353)

"یہ ایوان وفاقی حکومت سے سفارش کرتا ہے کہ نادرا اور پاسپورٹ دفاتر میں خواتین کی تصاویر اتارنے کے لئے خواتین اہلکار تعینات کی جائیں۔"

------

محرک کا نام:  جناب رمیش سنگھ اروڑہ (NM-368) 

"یہ ایوان وفاقی حکومت سے سفارش کرتا ہے کہ گورونانک دیو جی کے 547ویں یوم پیدائش کے موقع پر ڈاک ٹکٹ کا اجراء کیا جائے۔"

------

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Conference 2025