پروفائل

پرنٹ کریں

رائے اعجاز احمد خان

پی پی ۔171 (شیخوپورہ-X)

اسمبلی دور : 2002-2007(14ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: مجلس قائمہ برائے صحت, پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نمبر ۱, فنانس کمیٹی
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم اے
    ایل ایل بی
  • پارٹی
  • والد کا / شوہر کا نام
  • رائے احمد حسن خان
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • ۰۵
  • تاریخ پیدائش
  • 20 دسمبر 1952ء
  • پیدائش کی جگہ
  • کمالیہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 25 نومبر 2002ء

مستقل پتہ

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
لوکل گورنمنٹ چیئرمین یونین کونسل ۱۹۸۳-۱۹۸۷
ضلع کونسل ممبر ضلع کونسل ۱۹۸۷-۱۹۹۱
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے ۱۹۹۳-۱۹۹۶

سیمینار اور کانفرنسز میں شرکت ہوئی

تقریب شرکت کی ملک سال
Conference ریاست ہائے متحدہ امریکہ ۱۹۹۶
Conference کولمبیا ۱۹۹۶

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
بھائی رائے احمد سعید صوبا ئی اسمبلی پنجاب ۱۹۸۵-۱۹۸۸

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Conference 2025