پروفائل

پرنٹ کریں

جناب محمد ارشد ملک

پی پی-198 (ساھیوال-III )

اسمبلی دور : 2018-اب تک(17ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: پبلک پراسیکیوشن, اسپیشل کمیٹی نمبر 10
  • تعلیمی قابلیت
  • ایل ایل بی
    بی اے
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp.198@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • محمد رمضان ملک
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 3
  • تاریخ پیدائش
  • 18 اپریل 1973ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ساہیوال
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 15  اگست 2018ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب محمد ارشد ملک ولد محمد رمضان ملک 18 اپریل 1973 کو ساہیوال میں پیدا ہوئے۔آپ نے 2009 میں بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے لاء میں گریجوایشن کی۔آپ ایک کاروباری شخصیت کے ساتھ وکالت کے پیشہ سے بھی منسلک ہیں جو 2018 کے عام انتخابات میں مسلسل دوسری دفعہ رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے ۔آپ ملائشیا ،سنگاپور اور تھائی لینڈ کا سفر کر چکے ہیں۔

مستقل پتہ

  1. House No.4, Liaqat Ali Road, Old Civil Line, Sahiwal

موبائل :  040-4466741, 042-99332797 (Res), 0321-8691888

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ملائیشیا کاروبار 2010
سنگاپور نجی دورہ 2010
تھائی لینڈ نجی دورہ 2010, 2012

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات