میاں نصیرا حمد ولد چودھری محمد حسین 15 فروری 1975 کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔ آپ نے 1997 میں آئی ایل ایم لاہور سے ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی ۔ آپ ایک کاروباری شخصیت ہیں جو 2008-13 اور 2013-18 کے دوران صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن رہے اور 2018 کے عام انتخابات میں مسلسل تیسری دفعہ پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ۔ آپ نے آسٹریلیا ،فرانس ، انڈیا ، ہانگ کانگ ،امریکہ اور برطانیہ کے دورے کیے ۔
موبائل : 042-35822200 (Off), 042-35824848 (Fax), 0300-84345 ,
حکومتی ادارے | عہدہ | عرصئہ ملازمت |
---|---|---|
صوبائی اسمبلی پنجاب | ایم پی اے | 2008-2013 |
صوبائی اسمبلی پنجاب | ایم پی اے | 2013-2018 |
ملک | دورہ کا مقصد | دورانیہ |
---|---|---|
ریاست ہائے متحدہ امریکہ | سرکاری دورہ | 2011 |
آسٹریلیا | 2001, 2003 | |
فرانس | 2004 | |
ہانگ کانگ | 1999 | |
بھارت | 1999 | |
برطانیہ | 2012 |