Consequent upon the advice of the Chief Minister, Punjab to the Governor of the Punjab under clause (1) of Article 112 of the Constitution of the Islamic Republic of Pakistan, Provincial Assembly of the Punjab stands dissolved on 14 January 2023 at 2210 hours at the expiration of forty-eight hours after the Chief Minister has so advised.
ملک محمد وارث کلو ولد ملک محمد شیر کلو یکم نومبر 1951 کو ضلع خوشاب کےایک گاؤں روڈھا میں پیدا ہوئے ۔ آپ نے 1976 میں پنجاب یونیورسٹی لاء کالج لاہور سے ایل ایل بی کیا اور 1982 میں سی ایس ایس کا بھی امتحان پاس کیا۔ 1975-97کے دوران یوبی ایل (UBL) کے وائس پریذیڈنٹ /زونل چیف رہ چکے ہیں ۔وکالت کے پیشے سے منسلک ہیں ۔2002-07 اور 2008-13، 2013-18 میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہ چکے ہیں اور 2003-07بطور پارلیمانی سیکرٹری برائے کالونیز اور 2008-13بطور چیئرمین استحقاق کمیٹی خدمات سرانجام دے چکے ہیں ۔ 2018 کے عام انتخابات میں مسلسل چوتھی مرتبہ رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے ۔
حکومتی ادارے | عہدہ | عرصئہ ملازمت |
---|---|---|
صوبائی اسمبلی پنجاب | ایم پی اے , پارلیمانی سیکرٹری برائے کالونیز | 2002-2007 |
صوبائی اسمبلی پنجاب | ایم پی اے , چیئرمین استحقاق کمیٹی | 2008-13 |