پروفائل

پرنٹ کریں

??اں ?ح?د اس?? ا?با?

پی پی ۔ 148 (لاھور ۔ XII)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ , پبلک اکؤنٹس کمیٹی 2, اسپیشل کمیٹی نمبر 9
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم بی اے
  • پیشہ
  • تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp148@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ??اں ?ح?د ا?با?
  • تاریخ پیدائش
  • 20 اپریل 1969ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ?اھ?ر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

میاں محمد اسلم اقبال  ولد میاں محمد اقبال  20 اپریل  1969 کو لاہور  میں پیدا ہوئے ۔ آپ  نے  قائداعظم یونیورسٹی  اسلام آباد  سے 1996 میں  ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی ۔ آپ ایک کاروباری  شخصیت  ہیں ۔ آپ 2001-02  کے دوران یونین کونسل  نمبر 106 سمن آباد  لاہور کے ناظم رہے ۔ آپ  2002-07 کے دوران صوبائی اسمبلی پنجاب  کے رکن رہے  اور بطور وزیر سیاحت  اپنی خدمات  سرانجام  دیتے رہے  ۔2013 کے عام انتخابات  میں دوبارہ  پنجاب اسمبلی کے رکن  منتخب ہوئے ۔

مستقل پتہ

  1. H.No.11/5, Fateh Sher Road, New Muzang, Lahore.

موبائل :  0300-8471820

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
لوکل گورنمنٹ ناظم یونین کونسل نمبر 106 لاھور 2001-02
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے / وزیر برائے سیاحت 2002-07

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025