ابوحفص محمد غیاث الدین ولد مولوی رحمت اللہ یکم جنوری 1948 کو نارووال میں پیدا ہوئے ۔آپ نے 2006 میں پنجاب یونیورسٹی لاہور سے گریجوایشن کی اور1987 میں تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان لاہور سے شہادت العالمیہ (ایم اے اسلامیات کے مساوی )ڈگری حاصل کی ۔آپ ایک استاد اور مذہبی سکالر ہیں جو 1985-88، 1997-99 کے دوران صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن رہے اور 2013 کے عام انتخابات میں تیسری بار پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ۔ آپ نے سعودی عرب اور یوگنڈا کا دورہ کیا ۔
حکومتی ادارے | عہدہ | عرصئہ ملازمت |
---|---|---|
صوبائی اسمبلی پنجاب | ایم پی اے | 1985-1988 |
صوبائی اسمبلی پنجاب | ایم پی اے | 1997-1999 |
ملک | دورہ کا مقصد | دورانیہ |
---|---|---|
سعودی عرب | حج, عمرہ | |
یوگنڈا | اسلامی لیکچر |