پروفائل

پرنٹ کریں

ڈاکٹر ?ح?دآصف باج?ہ, ا????ک?ٹ

پی پی ۔ 130 (سیالکوٹ ۔ X)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: اسپیشل کمیٹی نمبر ۵, اسپیشل کمیٹی نمبر 7, پبلک اکؤنٹس کمیٹی 1
  • تعلیمی قابلیت
  • پی ایچ ڈی
    ایم فل
    ایل ایل ایم
    ایل ایل بی
    بی اے
  • پیشہ
  • وکیل
    تاجر
    کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp130@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ?ح?د سع?د
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • تاریخ پیدائش
  • 01 جنوری 1964ء
  • پیدائش کی جگہ
  • س?ا?ک?ٹ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب محمد آصف باجوہ ، ایڈووکیٹ  ولد محمد سعید  یکم جنوری 1964 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے ۔آپ  نے 2016 میں قانون میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی اور 2007 میں ایل ایل ایم کیا  اور 2012 میں کراچی یونیورسٹی  سے قانون میں ایم فل کیا۔آپ وکالت پیشہ ، زمیندار اور کاروباری شخصیت ہیں جو2013 کے عام انتخابات  میں صوبائی اسمبلی پنجاب  کے رکن منتخب ہوئے ۔آپ  نے 2003-04 میں بار ایسوسی ایشن  ڈسکہ  کے جنرل سیکرٹری  اور 2011-12 میں بطور صدر خدمات سرانجام دیں ۔’’قانون  شہادت اور جھوٹی شہادت‘‘ کے عنوان سے آپ  کی اشاعت /ایل ایل ایم تھیسسز 2007 میں شائع ہوچکا ہے ۔آپ  نے سعودی عرب ،فرانس ،اٹلی  ، بلجیئم  ،سپین ، برطانیہ ، جرمنی  اور متحدہ عرب امارات  کے دورے کیے ۔

 

مستقل پتہ

  1. House No.196, Model Town Daska, District Silakot

دفتر :  052-6611535 , موبائل :  0300-8746535

خارجی اداروں میں پوزیشنوں کا تعین

تنظیم پوسٹ دور
1 - ڈسکہ بار ایسوسی ایشن جنرل سیکرٹری 2003-2004
2 - ڈسکہ بار ایسوسی ایشن صدر 2011-2012
3 - سول کلب ڈسکہ جنرل سیکرٹری 2003-04, 2005-06
4 - سول کلب ڈسکہ نائب صدر 2006-07
5 - ڈسکہ انجئینرنگ اینڈ انڈسٹریل ایسوسی ایشن صدر 2012-13
6 - ڈسکہ انجئینرنگ اینڈ انڈسٹریل ایسوسی ایشن President 2013-14

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
بیلجیم To attend Lawyer's Conference 2008
فرانس وکلاء کانفرنس میں شرکت 2010
جرمنی وکلاء کانفرنس میں شرکت 2007
اٹلی To attend Lawyer's Conference 2010
سعودی عرب حج, عمرہ 2011, 2012, 2015, 2016
اسپین وکلاء کانفرنس میں شرکت 2008
متحدہ عرب امارات نجی دورہ 2007, 2016
برطانیہ وکلاء کانفرنس میں شرکت 2008, 2016

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Conference 2025