پروفائل

پرنٹ کریں

جناب ???ر اح?د گ?

پی پی ۔ 127 (سیالکوٹ ۔ VII)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: قانون
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp127@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ??ھدر? رح?ت ع?? گ?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 5
  • تاریخ پیدائش
  • 14 مئی 1956ء
  • پیدائش کی جگہ
  • س?ا?ک?ٹ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب  منور احمد گل ولد چودھری  رحمت علی گل  14 مئی 1956 کو سیالکوٹ  میں پیدا ہوئے ۔آپ  نے  2003 میں پنجاب یونیورسٹی  لاہور سے گریجوایشن  کی۔ آپ زمیندار پیشہ سے منسلک ہیں  ۔  1987-89 میں ممبر ڈسٹرکٹ کونسل سیالکوٹ  رہے ۔1997-99 کے دوران ممبر پنجاب اسمبلی رہے  اور 2008-13 کے دوران وزیراعلیٰ  کے سیاسی معاون رہے اور پھر تیسری مرتبہ  2013 کے عام انتخابات  میں پنجاب اسمبلی  کے رکن منتخب ہوئے ۔ آپ  نے سعودی عرب  ،ناروے ، امریکہ ، کینیڈا، دبئی ،شارجہ  اور ڈنمارک  کے دورے کیے ۔

مستقل پتہ

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
ضلع کونسل ممبر، سیالکوٹ 1987-1989
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 1997-1999
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے (پولیٹیکل اسسٹنٹ برائے وزیر اعلی) 2008-2013

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ نجی دورہ 2000
کینیڈا نجی دورہ 2001
ڈنمارک
ناروے سرکاری دورہ 1997
سعودی عرب حج 1983
متحدہ عرب امارات نجی دورہ 2002
متحدہ عرب امارات

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Conference 2025