پروفائل

پرنٹ کریں

طار? سبحا??

پی پی ۔ 125 (سیالکوٹ ۔ V)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: منصوبہ بندی و ترقیات
  • تعلیمی قابلیت
  • بی بی اے
  • پیشہ
  • تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp125@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ??ھدر? اختر ع??
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 2
  • تاریخ پیدائش
  • 01 دسمبر 1971ء
  • پیدائش کی جگہ
  • س?ا?ک?ٹ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

چودھری طارق سبحانی  ولد چودھری اختر علی  یکم دسمبر 1971 کو سیالکوٹ  میں پیدا ہوئے ۔ آپ  نے  نٹلے ہائی سکول ، نیو جرسی ،امریکہ  سے ڈپلومہ کیا اور 1997 میں ولیم پیٹرسن یونیورسٹی ،امریکہ  سے گریجوایشن کی ۔آپ  نے متعدد بار  بیرون ملک  کے دورے کیے ۔آپ ایک کاروباری  شخصیت ہیں  جو 2013 کے عام انتخابات  میں صوبائی اسمبلی پنجاب  کے رکن منتخب ہوئے آپ  کے والد گرامی  1985-88 کے دوران  پنجاب اسمبلی کے رکن رہے (وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی رہے )اور (1988-90 کے دوران  وزیر مواصلات  و تعمیرات رہے )؛1993-96 کے دوران  قومی اسمبلی  کے رکن رہے  اور بطور چیئرمین  سٹینڈنگ کمیٹی  برائے نارکوٹکس  اپنے فرائض سرانجام دیتے رہے ۔آپ کے بھائی  چودھری خوش اختر  1990-93 1993-96 اور  2002-2007 کے دوران پنجاب  اسمبلی کے  رکن رہے  اور 1990-93 کے دوران  چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی  برائے خوراک  فرائض سرانجام  دیتے رہے  اور 1993-96 کے دوران  وزیر بہبود آبادی  و جیل خانہ جات  ، ہاؤسنگ و فزیکل   پلاننگ ، ماحولیاتی  منصوبہ بندی  رہے ۔

 

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ تعلیم 1990-2012
کینیڈا کاروبار 2011-2012
چین کاروبار 2013
چیک ری پبلک کاروبار 2011
جرمنی کاروبار 2011
سعودی عرب عمرہ,حج 2010, 2011
برطانیہ کاروبار 2004-2005

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد چوھدری اختر علی ضلع کونسل 1979-1986
والد چوھدری اختر علی، ایم پی اے / سپیشل اسسٹنٹ برائے وزیر اعلی صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1985-1988
والد چوھدری اختر علی قومی اسمبلی پاکستان 1993-96
بھائی چوھدری خوِِش اختر سبحانی صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1990-1993
بھائی چوھدری خوِِش اختر سبحانی / وزیر صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1993-1996
بھائی چوھدری خوِِش اختر سبحانی صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2002-2007

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Conference 2025