پروفائل

پرنٹ کریں

??ھدر? ?ح?د اکر?

پی پی ۔ 122 (سیالکوٹ ۔ II)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: تعلیم, اسپیشل کمیٹی نمبر 9
  • تعلیمی قابلیت
  • میٹرک
  • پیشہ
  • کاشتکار
    تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp122@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • غ?ا? حس??
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 4
  • تاریخ پیدائش
  • 01 اپریل 1950ء
  • پیدائش کی جگہ
  • س?ا?ک?ٹ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب محمد اکرم ولد  غلام حسین  یکم اپریل 1950 کو سیالکوٹ  میں پیدا ہوئے۔آپ کی تعلیمی استعداد میٹرک  ہے ۔وہ ایک کاروباری  شخصیت  اور کاشتکار ہیں  جو 2012-13 کے دوران پنجاب اسمبلی  کے رکن رہے ۔2013 کے عام انتخابات  میں دوبارہ  صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن منتخب ہوئے ۔آپ  نے بطور رکن مینجمنٹ کمیٹی ،فیڈریشن  آف پاکستان  چیمبر آف کامرس  اینڈ انڈسٹری  ،بطوررکن  ایگزیکٹو  کمیٹی سیالکوٹ چیمبر  آف کامرس   و انڈسٹری ، رکن ٹیوٹا ضلع سیالکوٹ ،بطور  رکن    لیبرڈیپارٹمنٹ کمیٹی  ، حکومت پنجاب  اور بطور  رکن  ضلعی  بیت المال  کمیٹی سیالکوٹ   خدمات سرانجام  دیں ۔آپ  نے متعدد بار  بیرون ملک دورے کئے ۔

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے دسمبر 2012 تا اپریل 2013

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ کاروبار
برازیل کاروبار
فرانس کاروبار
جرمنی کاروبار
اٹلی کاروبار
برطانیہ کاروبار

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Conference 2025