پروفائل

پرنٹ کریں

را?ا ?ح?د ا?با? ہر?اہ

پی پی ۔ 121 (سیالکوٹ ۔ I)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: زراعت, Finance Committee of the Assembly
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp121@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • را?ا سردار خا?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • تاریخ پیدائش
  • 01 جنوری 1937ء
  • پیدائش کی جگہ
  • س?ا?ک?ٹ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

رانا محمد اقبال  ہرنہ ولد رانا سردار خان یکم جنوری 1937 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔آپ زمیندار ہیں جو 2008-13 کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے اور 2013 کے عام انتخابات میں مسلسل دوسری   بار رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے۔آپ کے فرزند رانا طارق محمود 2008میں رکن پنجاب اسمبلی رہے  اور 2005-08کے دوران ناظم ڈسٹرکٹ کونسل سیالکوٹ خدمات سر انجام دیتے رہے ۔

مستقل پتہ

  1. Village Harnah, Post Office Kotli Loharan Tehsil & District Sialkot

موبائل :  0300-9610614

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-2013

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
بیٹا رانا طارق محمود( مرحوم) صوبا ئی اسمبلی پنجاب اپریل 2008 تا مئی 2008
بیٹا رانا طارق محمود، ناظم ضلع کونسل 2005-08

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025