پروفائل

پرنٹ کریں

محترمہ حمیدہ وحید الدین

پی پی ۔ 116 (منڈی بھاؤالدین ۔ I)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • وزیر: وومن ڈیویلپمنٹ
  • تعلیمی قابلیت
  • بی ایس سی
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp116@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • میاں وحید الدین
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ  حمیدہ وحیدالدین 04 جنوری کو پیدا ہوئیں اور ابتدئی تعلیم جاپان سے حاصل کی ۔آپ نے 9199 میں لاہور کالج  برائے خواتین لاہور سے بی ایس سی کی ڈگری  حاصل کی ۔آپ نے یونین کونسل نمبر04 میں بطور ناظم خدمات سر انجام دیں ۔آپ نے 2002-07کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب اور2003-07کے دوران پارلیمانی سیکرٹری برائے خواندگی و غیررسمی بنیادی تعلیم خدمات سرانجام دیں ۔ آپ 2013 کے عام انتخابات میں دوسری مرتبہ رکن پنجاب اسمبلی  منتخب ہوئیں اور وزیر برائے ترقی نسواں فرائض سر انجام دے رہی ہیں  ۔

 

مستقل پتہ

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
لوکل گورنمنٹ ناظم یونین کونسل 4 منڈی بہاؤالدین
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2002-07
پنجاب گورنمنٹ پارلیمانی سیکرٹری برائے لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن 2003-07

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات