پروفائل

پرنٹ کریں

??ھدر? شب?ر اح?د

پی پی ۔ 115 (گجرات ۔ VIII)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: آبکاری,محصولات
  • تعلیمی قابلیت
  • میٹرک
  • پیشہ
  • تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp115@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ??ھدر? عبدا??ا?ک (?رح??)
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 3
  • تاریخ پیدائش
  • 15 جنوری 1970ء
  • پیدائش کی جگہ
  • گجرات
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

چودھری شبیر احمد ولد چودھری عبدالمالک 15 جنوری 1970 کو گجرات  میں پیدا ہوئے  آپ نے  میٹرک تک تعلیم  حاصل کی ۔ آپ ایک کاروباری شخصیت   ہیں جو 2013 کے عام انتخابات  میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  منتخب ہوئے ۔ آپ نے فرانس ،اٹلی ،جرمنی ، سوئٹزرلینڈ ، ہنگری ، برطانیہ ، ناروے ، سویڈن ، یواے ای ، سعودی عرب ، ملائشیا، سپین ، بوسنیا اور بیلجئیم  کا سفر کیا ۔ آپ کے بھائی ، چودھری  عابد رضا  موجودہ ایم این اے  ہیں ۔

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
بیلجیم
بوسنیا ہرزگوینا
فرانس نجی دورہ 1990
ہنگری
ملائیشیا
ناروے
اسپین
سویڈن
سویٹزر لینڈ
برطانیہ

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
بھائی چوھدری عابد رضا قومی اسمبلی پاکستان 2013 - تا وقت

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025