پروفائل

پرنٹ کریں

??اں طار? ?ح??د

پی پی ۔ 113 (گجرات ۔ VI)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: سپیشل کمیٹی نمبر 1, پبلک اکؤنٹس کمیٹی 2, Finance Committee of the Assembly
  • پیشہ
  • کاشتکار
    تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • miantariq113@gmail.com Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ??اں غ?ا? رس??
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 7
  • تاریخ پیدائش
  • 05 مئی 1955ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ??گہ ض?ع گجرات
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

میاں طارق محمود ولد میاں غلام رسول 05 مئی 1955 کو ڈنگہ ضلع گجرات میں پیدا ہوئے 2003 میں پنجاب یونیورسٹی لاہور سےگریجوایشن کی۔آپ 1987-92میں چئیرمین ٹاؤن کمیٹی ڈنگہ رہے۔آپ 1988-90،1990-93،1997-99 اور2008-13کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے اور 1988-90 اور1990-93میں بطور پارلیمانی سیکرٹری برائے سماجی بہبود و زکوة اور 1993 کے دوران وزیر برائے  بہبود آبادی فرائض سر انجام دیتے رہے ۔آپ  ایک کاروباری شخصیت اور زمیندار پیشہ   سے منسلک ہیں جو 2013 کے عام انتخابات میں پانچویں دفعہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے ۔آپ نےناروے ، امریکہ ، برطانیہ ، کینیڈا، اٹلی ، سپین اور سعودی عرب کے دو رے کئے ، آپ کی صاحبزادی ، ٕمحترمہ ماریہ طارق2002-07کے دوران رکن پنجاب اسمبلی  خدمات سرانجام  دیتی رہیں ۔

مستقل پتہ

  1. Dinga, Tehsil Kharian, District Gujrat.
  2. 31-I-C-II, Main College Road, Near Ghazi Chowk, Quaid-e-Azam Town, Lahore.

رہائشی :  042-35116092 , رہائشی :  0537-401500 , موبائل :  0300-8433740 , فیکس :  042-35116092

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-2013
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے / پارلیمانی سیکرٹری برائے سوشل ویلفئیر ا، زکوۃ 1988-1990
صوبائی اسمبلی پنجاب رکن 1997-1999
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 1990-1993
پنجاب گورنمنٹ Minister Population and Welfare 1993

خارجی اداروں میں پوزیشنوں کا تعین

تنظیم پوسٹ دور
Commonwealth Parliamentary Association Representative of the Asian Region
Commonwealth Parliamentary Association Member Executive Committee

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ نجی دورہ 2008
کینیڈا سرکاری دورہ 2011
کیمرون Official Tour October 2014
اٹلی نجی دورہ
ملائیشیا Official Tour April 2015
ناروے نجی دورہ
سعودی عرب عمرہ 1999-2008
اسپین نجی دورہ
ترکی Official Tour July 2015
برطانیہ سرکاری دورہ 1999
برطانیہ نجی دورہ 2012, 2013

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
بیٹی ماریہ طارق صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2002-2007
بھائی میاں امجد محمود لوکل گورنمنٹ 1991-1996

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025