پروفائل

پرنٹ کریں

حاج? ع?را? ظفر

پی پی ۔ 111 (گجرات ۔ IV)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: Human Rights and Minorities Affairs, زکات, عشر
  • تعلیمی قابلیت
  • ایف اے
  • پیشہ
  • تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp111@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • حاج? ظفر ا?با?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 4
  • تاریخ پیدائش
  • 10 نومبر 1973ء
  • پیدائش کی جگہ
  • گجرات
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

حاجی عمران ظفر ولد حاجی ظفر اقبال 10 نومبر 1973 کو گجرات میں پیدا ہوئے اور انٹرمیڈیٹ تک تعلیم حاصل کی ۔آپ ایک  کاروباری شخصیت ہیں جو 2010-13میں رکن صوبائی اسمبلی  پنجاب  رہے اور 2012-13میں پارلیمانی سیکرٹری برائے اینٹی کرپشن  اسٹیبلشمنٹ فرائض سر انجام دیتے رہے ۔آپ 2013 کے عام انتخابات میں مسلسل  دوسری بار رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے۔آپ نے سعودی عرب،برطانیہ،ناروے،بھارت،جرمنی،اٹلی اور یو اے ای کے دورے کیے ۔آپ کے چچا حاجی ناصر محمود 2008-10 کے دوران رکن پنجاب اسمبلی رہے۔

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2010-2013

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
جرمنی
بھارت نجی دورہ
اٹلی
ناروے نجی دورہ
سعودی عرب حج, عمرہ
متحدہ عرب امارات
برطانیہ نجی دورہ

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
انکل حاجی ناصر محمود صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2008-2010

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Conference 2025