پروفائل

پرنٹ کریں

??ک ف?اض اح?د اع?ا?

پی پی ۔ 105 (حافظ آباد ۔ I)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: زراعت
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp105@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ??ک فض? حس?? اع?ا?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 5
  • تاریخ پیدائش
  • 06  ستمبر 1960ء
  • پیدائش کی جگہ
  • حافظ آباد
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

ملک فیاض احمد اعوان ولد ملک فضل حسین  اعوان 06 ستمبر1960 کو حافظ آباد میں پیدا ہوئے ۔ آپ گریجوایٹ ہیں۔ ایک زمیندار ہونے کی حیثیت سے 2013 کے عام انتخابات میں مسلسل دوسری بار رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے۔ آپ نے 2001-02کے دوران  ناظم ڈسٹرکٹ کونسل حافظ آباد رہے ۔2008-13کے دوران رکن پنجاب اسمبلی اور چئیرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے  محنت وانسانی وسائل خدمات سر انجام دیتے رہے ۔آپ کے والد محترم 1988-90کے دوران رکن قومی اسمبلی رہے ۔

مستقل پتہ

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-2013
ضلع کونسل ناظم (حافظ آباد) 2001-2002

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد ملک فضل حسین قومی اسمبلی پاکستان 1988-1990

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025