پروفائل

پرنٹ کریں

جناب ??دھر? ش?کت ??ظ?ر ???ہ

پی پی ۔ 104 (گوجرانوالہ ۔ XIV)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: سماجی بہبود اور بیت المال (Chairperson)
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
    تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp104@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ??دھر? ??ظ?ر حس?? ???ہ
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • تاریخ پیدائش
  • 15 جنوری 1954ء
  • پیدائش کی جگہ
  • گاؤں: ??ظ?ر آباد, تحص??: ?ز?ر آباد
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

چودھری شوکت منظور چیمہ ولد چودھری منظور  حسین چیمہ15 جنوری 1954 کو وزیر آباد میں پیدا ہوئے۔آپ نے 2005 میں پنجاب یونیورسٹی لاہور سے گریجوایشن کی۔آپ 1998-99 کے دوران رکن  ڈسٹرکٹ کونسل گوجرانوالہ2001 کے دوران ناظم یونین کونسل نمبر 09 منظور آباد ،2001-05 کے  دوران تحصیل ناظم وزیر آباد رہے ۔آپ 2001-03کے دوران چئیرمین مارکیٹ کمیٹیز، گکھڑ ،علی پور  اور وزیر آباد رہے اور 1992-2004کے دوران بطور ڈائریکٹرکوآپریٹو سوسائٹیز یونین پنجاب خدمات سرانجام  دیں۔  آپ زمیندار  پیشہ اور کاروباری شخصیت ہیں  جو 2008-13 کے دوران رکن پنجاب اسمبلی رہے  اور 2013 کے عام انتخابات  میں مسلسل دوسری بار  رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے اور بطور چیئرمین  سٹینڈنگ کمیٹی  برائے سماجی بہبود و بیت المال  فرائض سرانجام  دے رہے ہیں ۔ آپ نے  یواے ای ، برطانیہ ،سعودی عرب اور عراق  کے دورے کئے ۔

مستقل پتہ

  1. Village Manzoorabad, Tehsil Wazirabad, District Gujranwala.
  2. 12-B, Pipals House, Lahore.

موبائل :  0300-9646709

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-2013
ضلع کونسل ممبر گجرانوالہ 1998-99
لوکل گورنمنٹ ناظم یونین کونسل نمبر 9 منظور آباد 2001
لوکل گورنمنٹ تحصیل ناظم, وزیر آباد 2001-2005

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
برطانیہ طبی امداد 1990, 1992, 1994

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Conference 2025