پروفائل

پرنٹ کریں

جناب عبدا?رؤف ?غ?

پی پی ۔ 94 (گوجرانوالہ ۔ IV)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: صنعت، کامرس اینڈ انویسٹمنٹ (Chairperson)
  • تعلیمی قابلیت
  • ایف اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
    صنعت کار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp94@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • غ?ا? رس?? ?غ?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 7
  • تاریخ پیدائش
  • 01 جنوری 1947ء
  • پیدائش کی جگہ
  • گجرا??ا?ہ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب عبدالرؤف مغل  ولد غلام رسول  مغل جنوری 1947 کو گوجرانوالہ  میں پیداہوئے ۔ آپ نے  انٹر میڈیٹ  تک تعلیم حاصل کی ۔ 1990-93کے دوران بطور کونسلر  کارپوریشن  گوجرانوالہ  اور 1986-89میں گوجرانوالہ   چیمبر  آف کامرس  اینڈ انڈسٹری  کے ایگزیکٹو  رکن کے طور پر خدمات سرانجام دیتے رہے ۔ آپ زمیندار اور صنعت کار ہیں اور اس وقت بطور  چیئرمین  گوجرانوالہ  ویسٹ مینجمنٹ کمپنی  اور آشیانہ  قائد ہاؤسنگ سکیم  اور بطور رکن  بورڈ آف گورنرز پنجاب فوڈ اتھارٹی اور کیبنٹ کمیٹی برائے  پرائس  کنٹرول  خدمات  سرانجام  دے رہے ہیں ۔ آپ 1993-96 اور 1997-99کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  رہے اور 2013 کے عام انتخابات  میں مسلسل تیسری بار  رکن پنجاب  اسمبلی منتخب ہوئے  اور بطور چیئرمین  سٹینڈنگ کمیٹی  برائے انڈسٹریز خدمات  سرانجام  دے رہے ہیں ۔ آپ سعودی عرب ،سنگاپور ، ملائشیا، آسٹریلیا ، انڈونیشیا، بھارت ، جاپان  اور امریکہ   کا سفر کرچکے ہیں ۔ آپ کے بھائی ، جناب محمد سعید  مغل  نے 2008-13کے دوران بطور رکن پنجاب  اسمبلی  اور بطور پارلیمانی سیکرٹری  برائے خوراک  فرائض سرانجام  دیئے ۔

مستقل پتہ

موجودہ پتہ

  1. 158-D, Satellite Town, Gujranwala.... testing

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
کارپوریشن, گجرانوالہ کونسلر 1990-1993
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 1993-1996
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 1997-1999

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ
آسٹریلیا
بھارت
انڈونیشیا
جاپان
ملائیشیا
سعودی عرب
سنگاپور

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
بھائی محمد سعید مغل, پارلیمانی سیکرٹری برائےخوراک صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2008-13

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025