پروفائل

پرنٹ کریں

?ح?د رف??

پی پی ۔ 90 (ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔ VII)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: پبلک اکؤنٹس کمیٹی 1
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp90@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ??دھر? ج?ا? ا?د??
  • تاریخ پیدائش
  • 10 دسمبر 1941ء
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب محمد رفیق ولد جمال الدین  10 دسمبر 1941 کو ٹوبہ ٹیک سنگھ  میں پیدا ہوئے۔آپ نے 1963 میں گورنمنٹ  کالج لاہور سے  گریجوایشن  کی ۔ تعلیم  کے دوران غیر نصابی  سرگرمیوں  میں سرگرم  رہے  اور کھیلوں ، مباحثات  اور فوٹوگرافی  کے مقابلوں  میں بہت سے  انعامات  اور سرٹیفکیٹس حاصل کیے ۔ آپ نے 1979-82کے دوران رکن ضلع کونسل  فیصل آباد  اور 1982-85میں بطور رکن ضلع کونسل  ٹوبہ ٹیک سنگھ  خدمات سرانجام دیتے رہے ۔آپ زمیندار پیشہ  ہیں ۔ آپ 1985-88 اور 2008-13کے دوران رکن صوبائی اسمبلی  پنجاب رہے ۔2013 کے عام انتخابات  میں تیسری مرتبہ  رکن پنجاب  اسمبلی  منتخب ہوئے ۔ آپ بطور  رکن پبلک  اکاؤنٹس کمیٹی ۔1؛ بطور  رکن پرائس کنٹرول  کیبنٹ  کمیٹی ، بطور رکن  جبری  مشقت  کا خاتمہ ؛ بطور  رکن پی آئی  ڈی اے کمیٹی ،اور بطور  رکن زرعی  تحقیق  بورڈ پنجاب  لاہور  خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔ آپ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد  کے رکن سنڈیکیٹ   کے طور پربھی  خدمات سرانجام  دے رہے ہیں ۔1982 میں آپ  سٹڈی ریسرچ  ٹور  کے سلسلے میں  برطانیہ  گئے ۔ آپ سہ  ملکی فورم  ’’بھارت ، بنگلہ دیش ،پاکستان پیپلز فورم (بی بی پی پی ایف )‘‘کے ایگزیکٹو  رکن بھی  ہیں  اور بی بی پی پی  ایف  کےتحت منعقد  ہونے والے  کئی سیمینارزاور کانفرنسوں   میں شرکت  کے لئے آپ  نے متعدد بار بھارت  اور بنگلہ دیش کے دورے  پر گئے ۔ آپ نے 2012 میں ڈھاکہ  میں ’’ساؤتھ  ، ساؤتھ  ویسٹ ، نارتھ  اینڈ سنٹرل  ایشیاء پارلیمنٹرین  اور سی ایس او فورم برائے  ایم ڈی جی ایکسیلریشن اینڈ دی پوسٹ2015 ڈویلپمنٹ ایجنڈا‘‘ پر منعقد ہونے والی  کانفرنس  میں شرکت  کی جس میں آپ کو تعریفی  سند سے بھی نوازا گیا ۔

مستقل پتہ

  1. Chak No. 343/GB, Jurrahan, Tehsil & District Toba Tek Singh

موبائل :  0345-7872343

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
ضلع کونسل رکن 1979-1982
ضلع کونسل رکن 1982-1985
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 1985-88
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 1985-88

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
بنگلہ دیش
بھارت
برطانیہ

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025