پروفائل

پرنٹ کریں

جناب ??ھدر? ا?جد ع?? جا??د

PP-86 (Toba Tek Singh-III)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • پارلیمانی سکریٹری: پاپولیشن ویلفئیر
    رکن: صحت
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم اے
    ایل ایل بی
  • پیشہ
  • تعلیم دان
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp86@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ??ھدر? ?ائ? د??
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 4
  • تاریخ پیدائش
  • 01 فروری 1965ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ٹ?بہ ٹ?ک س?گھ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

چودھری امجد علی جاوید  ولد چودھری  قائم دین  یکم  فروری  1965 کو ٹوبہ ٹیک سنگھ  میں پیدا ہوئے ۔ آپ نے  1985 میں کامرس میں گریجوایشن کی ؛ پنجاب یونیورسٹی لاہور  سے ایم اے (سیاسیات )اور بہاؤالدین زکریا  یونیورسٹی ملتان سے  ایل ایل بی  کی ڈگری حاصل کی ۔ آپ ایک ماہر تعلیم  ہیں۔آپ نے  1998میں  بطور کونسلر میونسپل کمیٹی  خدمات سرانجام دیں۔2013 کے عام انتخابات  میں رکن صوبائی اسمبلی  پنجاب  منتخب ہوئے ۔ آپ  سعودی عرب ،دبئی اور بنگلہ دیش  کا سفر کرچکے ہیں ۔

مستقل پتہ

  1. 5-Qaim Street, Qaim Centre, Shorkot Road, District Toba Tek Singh

دفتر :  046-2511547 , دفتر :  2514447 , موبائل :  0300-6569347

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
لوکل گورنمنٹ کونسلر میونسیپل کمیٹی 1998

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
بنگلہ دیش
سعودی عرب حج
متحدہ عرب امارات نجی دورہ

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025