پروفائل

پرنٹ کریں

جناب عبدا??د?ر ع???

پی پی ۔ 85 (ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔ II)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: مال , ریلیف و اشتمال اراضی
  • تعلیمی قابلیت
  • ایف اے
  • پیشہ
  • تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp85@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ?ح?د ج???
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 4
  • تاریخ پیدائش
  • 14 فروری 1963ء
  • پیدائش کی جگہ
  • گ?جرہ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب عبدالقدیر علوی  ولد محمد جمیل  14 فروری 1963 کو گوجرہ میں پیداہوئے۔ آپ کی تعلیم انٹرمیڈیٹ  ہے ۔آپ نے 1997-99کے دوران بطور وائس چیئرمین ،ٹاؤن کمیٹی گوجرہ  خدمات سرانجام دیں ۔ آپ نے  متعدد  بار بیرون ملک سفر کیا ۔آپ   ایک کاروباری شخصیت ہیں جو 2013 کے عام انتخابات  میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  منتخب ہوئے ۔

مستقل پتہ

  1. اسٹریٹ نمبر 6، محلہہ اعوان کالونی، گوجرہ، ڈسٹرکٹ ٹبا ٹیک سنگھ.

رہائشی :  046-3516666 , دفتر :  046-3510201 , موبائل :  0345-8666666 , موبائل :  0300-3400000 , فیکس :  046-3548031

اطلاعات

  1. Allotment of Question Days for 32nd Session
    12 اکتوبر 2017ء | نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)/14/6926

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
لوکل گورنمنٹ چیئرمین ٹاؤن کمیٹی گوجرہ 1997-99

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
بحرین نجی دورہ 2007
جرمنی نجی دورہ
ہالینڈ نجیی دورہ
سعودی عرب ملازمت 1998
متحدہ عرب امارات کاروباری دورہ 2005
برطانیہ نجی دورہ

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025