پروفائل

پرنٹ کریں

??اں ?ح?د اعظ?

پی پی ۔ 82 (جھنگ ۔ X)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: پبلک اکؤنٹس کمیٹی 2
  • پیشہ
  • زمیندار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp82@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ??اں ?ح?د اکر? ???ہ
  • تاریخ پیدائش
  • 01 جنوری 1952ء
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

میاں محمد اعظم  ولد میاں محمد اکرم چیلہ  1952 میں پیدا ہوئے ۔ آپ زمیندار گھرانے  سے تعلق رکھتے ہیں ۔ آپ 2008-13کے دوران  رکن صوبائی اسمبلی پنجاب   رہے۔2013 کے عام انتخابات  میں مسلسل دوسری بار  رکن پنجاب  اسمبلی  منتخب ہوئے ۔ آپ کے والد بھی  1993-96میں  رکن پنجاب اسمبلی  رہ چکے ہیں ۔

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-2013

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
برطانیہ نجی دورہ

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد میاں محمد اکرم , ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1993-1996

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025