پروفائل

پرنٹ کریں

?ہرخا?د ?ح??د سرگا?ہ

پی پی ۔ 79 (جھنگ ۔ VII)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: کانکنُی و معدنیات (Chairperson)
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp79@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ?ہر ?ح?د فاض?
  • تاریخ پیدائش
  • 01 جنوری 1968ء
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

مہر خالد محمود سرگانہ  ولد مہر  محمد فاضل  یکم جنوری  1968 کو پیدا ہوئے ۔آپ  نے 1992 میں پنجاب یونیورسٹی  لاہور سے گریجوایشن کی ۔ آپ ایک زمیندار  ہیں۔آپ  میونسپل کمیٹی  جھنگ  کے کونسلر اور چیئرمین رہے   اور یونین کونسل ،ضلع جھنگ  کے ناظم  کے طور پر  خدمات سرانجام  دیں ۔آپ 1986-87میں پاکستان کی فٹ بال ٹیم کے قومی کھلاڑی رہے  ۔آپ 2002-07 اور2008-2013کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے ۔2013 کے عام انتخابات  میں مسلسل تیسری دفعہ  رکن پنجاب  اسمبلی منتخب ہوئے  اور بطور  چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی  برائے کان کنی  ومعدنیات خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔

مستقل پتہ

  1. P-851, Sargana House, Mohallah Ghaziabad, Near Gojra Phatak, Jhang Saddar

موبائل :  0300-6509900 , موبائل :  0313-6509900 , موبائل :  0345-6509900

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2002-07, 2008-13
لوکل گورنمنٹ کونسلر میونسیپل کمیٹی جھنگ
لوکل گورنمنٹ چیئرمین میونسیپل کمیٹی جھنگ

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات