پروفائل

پرنٹ کریں

جناب خر? عباس س?ا?

پی پی ۔ 77 (جھنگ ۔ V)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: کالونیز
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • زمیندار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp77@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ا?ا? ا??ہ خا? س?ا?
  • تاریخ پیدائش
  • 14 جولائی 1981ء
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب خرم عباس سیال ولد  امان اللہ خان سیال 14 جولائی 1981 کو پیداہوئے۔آپ گریجوایٹ ہیں ۔ ایک زمیندار ہونے کی حیثیت سے 2013 کے عام انتخابات  میں رکن پنجاب اسمبلی  منتخب ہوئے ۔ آپ  کے والد1985-88 اور 1997-99کے دوران دو  مرتبہ  رکن قومی اسمبلی  رہے   اور1983میں چیئرمین میونسپل کمیٹی  جھنگ  فرائض سرانجام  دیتے رہے ۔

مستقل پتہ

  1. Dera Sialaan Wala, House No. 650, Mohallah Hathiwan, Jhang.

موبائل :  0320-7600077 , موبائل :  0347-5261619

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد امان اللہ خان سیال, ایم این اے قومی اسمبلی پاکستان 1985-88, 1997-99
والد امان اللہ خان سیال, چیئرمین میونسپل کمیٹی جھنگ لوکل گورنمنٹ 1983

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025