پروفائل

پرنٹ کریں

جناب ?ح?د ث???? ا??ر سپرا

پی پی 81 (چنیوٹ-IV-کم-جھنگ)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • پارلیمانی سکریٹری: اوقاف اینڈ مذہبی امور
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp76@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ?ح?د ا??ر اختر
  • تاریخ پیدائش
  • 14  اگست 1977ء
  • پیدائش کی جگہ
  • جھ?گ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب محمد ثقلین  انور سپرا ولد محمد انور اختر  14 اگست 1977 کو جھنگ  میں پیدا ہوئے  اورآپ نے 1997 میں گورنمنٹ کالج لاہور سے گریجوایشن کی ۔آپ زمیندار پیشہ ہیں۔آپ 2002-07  اور 2008-13کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب   اور 2008-13میں چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی  برائے  وائلڈ لائف  رہے ۔ آپ 2013 کے عام انتخابات میں   مسلسل تیسری بار  پنجاب اسمبلی  کے رکن منتخب  ہوئے  اور  بطور پارلیمانی سیکرٹری برائے مذہبی امور  و اوقاف  خدمات سرانجام  دے رہے ہیں ۔

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2002-2007
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے / چیئرمین قائمہ کمیٹی جنگلی حیات 2008-2013

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025