پروفائل

پرنٹ کریں

جناب ا?ت?از اح?د ?ا??

پی پی ۔ 75 (جھنگ ۔ III)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: جنگلی حیات و ماہی پروری, لائیبریری کمیٹی
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp75@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • د?ست ?ح?د ?ا??
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب امتیاز احمد لالی ولد  دوست محمد لالی یکم نومبر 1957 کو چنیوٹ میں پیدا ہوئے ۔ آپ نے 1977 میں ایف سی کالج لاہو ر سے گریجوایشن کی ۔ آپ زمیندارپیشہ  ہیں۔1997-99 اور 2002-07کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  رہے ۔2013 کے عام انتخابات  میں تیسری دفعہ  پنجاب اسمبلی  کے رکن منتخب ہوئے ۔آپ  کے دادا ،محمدمحسن  لالی 1951-55کے دوران رکن قانون ساز اسمبلی  پنجاب اور1956-58کے دوران رکن صوبائی اسمبلی مغربی پاکستان  رہےآپ کے والد1988-90  اور 1990-93کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے۔اس کے علاوہ آپ کے چچا  جناب دوست محمد لالی  1972-77کے دوران  رکن پنجاب اسمبلی رہے ۔ آپ کے کزن جناب   محمد مسعود لالی2008-13کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  رہے۔ آپ کے ایک اور کزن  جناب غلام محمد لالی موجودہ رکن  قومی اسمبلی ہیں ۔

مستقل پتہ

  1. Joodhi Sultan, Kanwain Wala, Tehsil Lalian, District Chiniot.

موبائل :  0333-7700333 , موبائل :  0333-7705500

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
دادا محمد محسن لالی قانون ساز اسمبلی پنجاب 1951-55
دادا محمد محسن لالی صوبائی اسمبلی مغربی پاکستان 1956-58
والد دوست محمد لالی صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1988-90, 1990-93
انکل دوست محمد لالی صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1972-77
کزن محمد مسعود لالی صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2008-13
کزن غلام محمد لالی قومی اسمبلی پاکستان 2013-till date

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Conference 2025