پروفائل

پرنٹ کریں

حاج? ?ح?د ا??اس ا?صار?

پی پی ۔ 65 (فیصل آباد ۔ XV)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • پارلیمانی سکریٹری: بیت المال , سوشل ویلفئیر
  • تعلیمی قابلیت
  • میٹرک
  • پیشہ
  • تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp65@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ?ح?د ج???
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 7
  • تاریخ پیدائش
  • 25  اگست 1969ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ف?ص? آباد
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب محمد الیاس انصاری ولد محمد جمیل 25 اگست 1969 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے ۔آپ نے 1985 میں میٹرک  کا امتحان پاس کیا ۔آپ  کاروباری شخصیت ہیں ۔1998-99کے دوران بطور کونسلراور2001-05 میں بطور نائب ناظم فیصل آباد سٹی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔آپ 2013 کےعام انتخابات میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے  اور پارلیمانی سیکرٹری برائے  سماجی بہبودو بیت المال خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔ آپ سعودی عرب،امریکہ اور برطانیہ کا سفر کرچکے ہیں ۔

مستقل پتہ

  1. 158-E Shaheen Chowk, Sadar Bazar Ghulam, Muhammad Abad, Faisalabad

رہائشی :  041-2627878 , دفتر :  041-2614878 , موبائل :  0300-8660878

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
لوکل گورنمنٹ کونسلر 1998-99
لوکل گورنمنٹ نائب ناظم,سٹی فیصل آباد 2001-05

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ نجی دورہ 2003, 2005
سعودی عرب عمرہ,حج 1994, 1998, 2010
برطانیہ نجی دورہ 2006

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025