چودھری رضا نصراللہ گھمن ولد چودھری نصراللہ گھمن 10 مارچ 1958 کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔آپ گریجوایٹ ہیں ۔ آپ نے 2004-06کے دوران بطورڈسٹرکٹ نائب ناظم،فیصل آباد کام کیا ۔آپ ایک کاروباری شخصیت ہیں۔2008-13 میں رکن پنجاب اسمبلی رہے اور 2013 میں دوسری مرتبہ رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے ۔ برطانیہ اور سعودی عرب کا سفر کرچکے ہیں ۔آپ کے والد نے1951-55 کے دوران بطور رکن قانون سازاسمبلی پنجاب اور1956-58میں بطور رکن صوبائی اسمبلی مغربی پاکستان خدمات سر انجام دیں ۔آپ کے بھانجے ملک نعمان احمد لنگڑیال 2002-07کے دوران رکن صوبا ئی اسمبلی پنجاب اور2008-13میں رکن قومی اسمبلی رہے اور آپ کے برادر نسبتی ملک اقبال احمد خان لنگڑیال نے 1993-96 میں بطور رکن صوبائی اسمبلی پنجاب اور وزیر برائے محنت و افرادی قوت خدمات سر انجام دیں ۔
رہائشی : 042-36680910 , دفتر : 041-9220555 , موبائل : 0300-8665582 , فیکس : 042-37421469
حکومتی ادارے | عہدہ | عرصئہ ملازمت |
---|---|---|
لوکل گورنمنٹ | ضلعی ناظم فیصل آباد | 2004-06 |
صوبائی اسمبلی پنجاب | ایم پی اے | 2008-13 |
ملک | دورہ کا مقصد | دورانیہ |
---|---|---|
سعودی عرب | ||
برطانیہ |
رشتہ | نام | ایوان | عہدہ | مدت |
---|---|---|---|---|
والد | چوھدری نصراللہ | قانون ساز اسمبلی پنجاب | 1951-55 | |
والد | چوھدری نصراللہ | صوبائی اسمبلی مغربی پاکستان | 1956-58 | |
بھانجا یا بھتیجا | ملک نعمان احمد لنگڑیال | صوبا ئی اسمبلی پنجاب | 2002-07 | |
بھانجا یا بھتیجا | ملک نعمان احمد لنگڑیال | قومی اسمبلی پاکستان | 2008-13 | |
برادر نسبتی | ملک اقبال احمد خان لنگڑیال, وزیر برائے لیبر اینڈ مین پاور | صوبا ئی اسمبلی پنجاب | 1993-96 |