پروفائل

پرنٹ کریں

جناب ?ع?? ا??ہ گ?

پی پی ۔ 61 (فیصل آباد ۔ XI)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: آبپاشی و توانائی
  • تعلیمی قابلیت
  • بی ایس سی (آنرز)
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp61@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ??ھدر? زکاا??ہ گ?
  • تاریخ پیدائش
  • 01 جنوری 1985ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ف?ص? آباد
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب نعیم اللہ گل ولد چودھری  ذکاء اللہ گل یکم جنوری  1985 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے ۔آپ نے  پنجاب کالج  فیصل آباد  سے 2002 میں  آئی سی ایس (ICS) کیا ۔ انٹر کالج لارناکا  سائپرس  یونان میں2003-05 کے دوران ہوٹل مینجمنٹ  میں بی ایس  سی (آنرز)کے طالب علم رہے ۔ آپ  زمیندار پیشہ ہیں ۔2013 کے عام انتخابات  میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  منتخب ہوئے ۔آپ  کے بھائی جناب  سیف اللہ گل 2005-09کے دوران ناظم یونین کونسل  رہ چکے ہیں ۔

مستقل پتہ

  1. Chak No.274/R.B, Tehsil & District Faisalabad.
  2. House No.62/A, Gulberg A Scheme No.2, Near Tariq Road, Faisalabad.
  3. CC-786, Near Big Mosque, Bahria Town, Lahore

موبائل :  0321-8660869

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
قبرص تعلیم 2003-05

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025