پروفائل

پرنٹ کریں

رائ??ح?د خا? کھر?

پی پی ۔ 56 (فیصل آباد ۔ VI)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: کمیونیکیشن اینڈ ورکس, Finance Committee of the Assembly , ھاؤس کمیٹی (Chairperson)
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp56@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • رائ?عارف حس?? خا?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 3
  • تاریخ پیدائش
  • 09  ستمبر 1972ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ف?ص? آباد
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

رائے محمد عثمان خاں کھرل  ولد  رائے عارف حسین خاں  1972میں  فیصل آباد میں پیدا ہوئے ۔آپ  نے 1995 میں پنجاب  یونیورسٹی لاہور  سے گریجوایشن کی ۔2001-02 میں ناظم ، یونین کونسل  نمبر 63 فیصل آباد رہے ۔ آپ زمیندار پیشہ  ہیں۔2013 کے عام انتخابات  میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  منتخب ہوئے ۔ امریکہ اور برطانیہ  کا دورہ کر چکے ہیں ۔آپ ایک مشہور سیاسی گھرانے  سے تعلق رکھتے ہیں  ۔آپ کا خاندان  تقسیم  سے قبل بھی منتخب ایوانوں میں عوام کی نمائندگی  کرتا رہا ہے ۔آپ کے پردادا  خان صاحب  رائے امیر خاں

1921-23کے دوران پنجاب قانون ساز   کونسل کے رکن   رہے اور دادا  کے چھوٹے بھائی  رائے انور خاں  1946-47میں پنجاب کی  قانون ساز  اسمبلی  کے رکن  رہے اور  ان کے والد 1965-69کے دوران رکن صوبائی اسمبلی  مغربی پاکستان ، 1977 میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب ، 1985-88 اور 1993-96میں رکن قومی اسمبلی  رہے اور 1993 میں چیئرمین قائمہ کمیٹی  برائے ریلوے  رہ چکے ہیں ۔ ان کےچچا رائے عمرحیات خاں  1972-77میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  رہے ۔ان کے ایک اورچچا   رائے سرفراز کھرل 1982-83 کے دوران مجلس  شوریٰ کے رکن رہےاور   ان کے کزن رائے اعجاز حسین  اور رائے محمداسلم  خاں  2008-13 میں صوبائی اسمبلی  پنجاب کے رکن  رہے ۔آپ کے دادا خان صاحب  رائے سکندر خان  1937 میں  مصالحتی بورڈ کے رکن  رہے ۔

مستقل پتہ

  1. Chak No.282/G.B., Chak Shahmad, Tehsil Jaranwala, District Faisalabad.

موبائل :  0313-9968282 , موبائل :  0345-7728899 , موبائل :  0345-7672282

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
لوکل گورنمنٹ ناظم یونین کونسل 63 2001-2002

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ نجی دورہ 1997
برطانیہ نجی دورہ 1998

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
پردادا خان صاحب رائے امیر خان کھرل قانون ساز کونسل 1921-23
دادا خان صاحب رائے سکندر خان کھرل ممبر, مصالحتی بورڈ 1937
دادا خان صاحب رائے سکندر خان کھرل ممبر, ضلعی بورڈ 1931-1932
دادا کے بھائی رائے انور خان کھرل قانون ساز اسمبلی پنجاب 1946
والد رائے عارف حسین کھرل قومی اسمبلی پاکستان 1985-88, 1993-96
انکل رائے سرفراز خان کھرل مجلس شوری 1982-83
انکل رائے عمر حیات کھرل صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1972-77
کزن رائے اعجاز حسین صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2008-2013
کزن رائے اسلم خان کھرل صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2008-2013
انکل زیلدار رائے زوالفقار خان چیئرمین مارکیٹ کمیٹی جڑانوالہ 1946
انکل زیلدار رائے زوالفقار خان ممبر, ضلعی بورڈ 1956
انکل حاجی اسلم خان کھرل چیئرمین مرکز کونسل ستیانہ 1980
کزن رائے ناصر خان تحصیل نائب ناظم جڑانوالہ 2001-2005
کزن رائے شہباز خان ٹاون نائب ناظم تحصیل جڑانوالہ 2005
والد رائے عارف حسین کھرل صوبائی اسمبلی مغربی پاکستان 1965-69
والد رائے عارف حسین کھرل صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1977

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025