پروفائل

پرنٹ کریں

جناب غض?فر عباس ?ھ??ہ

پی پی۔49 (بھکر۔ III)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم اے
    ایل ایل بی
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp49@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ??ک شرف ش?ر
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 4
  • تاریخ پیدائش
  • 15 دسمبر 1962ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ح?در ا?باد تھ?
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب غضنفر عباس چھینہ  ولد ملک  شرف شیر 15 دسمبر  1962 کو حیدرآباد ،تھل  میں پیدا ہوئے ۔ ایم اے  اور ایل ایل بی کی ڈگریاں  حاصل  کرچکے ہیں ۔ آپ بلحاظ پیشہ   زمیندار ہیں  جو 1991-93رکن ،ضلع  کونسل رہے اور 2013 کے عام انتخابات  میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  منتخب ہوئے ۔آپ سعودی عرب اور انڈیا  کا دورہ کر چکے ہیں ۔

مستقل پتہ

  1. Hayderabad Thall, Tehsil: Mankera, Distt: Bhakar

موبائل :  0333-6840999 , موبائل :  0345-6840999

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
ضلع کونسل رکن 1991-1993

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
بھارت نجی دورہ 2008
سعودی عرب حج, عمرہ 2006

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Conference 2025