پروفائل

پرنٹ کریں

جناب احمد خان بھچڑ

پی پی ۔ 45 (میانوالی ۔ III)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: اسپیشل کمیٹی نمبر 3, مال , ریلیف و اشتمال اراضی, استحقاق کمیٹی
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • تاجر
    کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp45@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ملک جہان خان بھچڑ
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 4
  • تاریخ پیدائش
  • 19 اپریل 1968ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ??ا??ا??
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب احمد خاں بھچر ولد ملک  جہاں خاں بھچر  19 اپریل  1968 کو میانوالی  میں پیدا ہوئے ۔ پنجاب  یونیورسٹی  لاہور سے  1989 میں گریجوایشن کی ۔ آپ بلحاظ پیشہ  زمینداراور کاروباری شخصیت ہیں  جو 2013 کے  عام انتخابات  میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  منتخب ہوئے ۔

مستقل پتہ

  1. Mohallah Malik Jahan Khan Wala Wan Bhachran Tehsil & District Mianwali

موبائل :  0300-6098001

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
لوکل گورنمنٹ ناظم یونین کونسل 2001-2005

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025