پروفائل

پرنٹ کریں

ڈاکٹر صلاح الدین

پی پی ۔ 44 (میانوالی ۔ II)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: صحت, سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم ایس سی
    ایم بی بی ایس
  • پیشہ
  • ڈاکٹر
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp44@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • غلام رسول خان
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 4
  • تاریخ پیدائش
  • 08 اکتوبر 1963ء
  • پیدائش کی جگہ
  • میانوالی
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

ڈاکٹر صلاح الدین خاں   ولد غلام رسول خاں 8 اکتوبر  1963 کو میانوالی  میں پیدا ہوئے ۔1988 میں نشتر میڈیکل کالج  ملتان سے ایم بی بی ایس  کیا اور قائداعظم  یونیورسٹی  اسلام آباد سے  2002 میں جنرل سرجری  میں پوسٹ گریجوایٹ  ڈگری حاصل کی ۔ آپ 1994-09کے دوران  حکومت پنجاب  کے محکمہ صحت  میں بطور میڈیکل  افسر  خدمات سرانجام  دے چکے ہیں ۔ بلحاظ پیشہ آپ ڈاکٹر ہیں ۔2013 کے عام انتخابات  میں رکن  صوبائی اسمبلی پنجاب  منتخب ہوئے ہیں ۔ آپ تھائی لینڈ ، ملائشیا اور سعودی عرب کا دورہ کر چکے ہیں ۔

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
محکمہ صحت میذیکل افسر 1994-2009

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ملائیشیا 2009
تھائی لینڈ 2008

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025