پروفائل

پرنٹ کریں

جناب محمد آصف ملک

پی پی ۔ 41 (خوشاب ۔ III)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • وزیر: آرکیالوجی
  • تعلیمی قابلیت
  • ایل ایل بی
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp41@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ملک محمد یعقوب
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • تاریخ پیدائش
  • 02  اگست 1970ء
  • پیدائش کی جگہ
  • خوشاب
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محمد آصف ملک ولد ملک محمد یعقوب  2 اگست 1970 کو خوشاب  میں پیداہوئے ۔ لاء گریجوایٹ  اور بلحاظ پیشہ  زمیندار ہیں  جو 2002-07  اور 2008-13رکن صوبائی اسمبلی  پنجاب رہے ۔2003-07  پارلیمانی سیکرٹری برائے بیت المال  اور 2012-13پارلیمانی سیکرٹری  برائے ریلیف اینڈ کرائسس مینجمنٹ  رہ چکے ہیں ۔2013 کے عام انتخابات  میں مسلسل تیسری بار  رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  منتخب ہوکربطور   وزیر برائے  جنگلات ، جنگلی حیات  و ماہی پروری  کے فرائض سرانجام  دے رہے ہیں ۔

مستقل پتہ

  1. Dara Haji Muhammad Ayub Bha, District Khushab City
  2. 1-Club Road, GOR-I, Lahore

رہائشی :  0454-712073 , فیکس :  0454-711073 , فیکس :  0454-710171

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے , پارلیمانی سیکرٹری برائے بیت المال 2002-07
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے , پارلیمانی سیکرٹری 2008-13
پنجاب گورنمنٹ Minister for Forestry, Fisheries & Wildlife 11-06-13 to 28-11-16

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025