پروفائل

پرنٹ کریں

جناب کرم الہی بندیال

پی پی ۔ 40 (خوشاب ۔ II)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • پارلیمانی سکریٹری: توانائی
    رکن: ھاؤس کمیٹی
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp40@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • فضل الہی بندیال
  • تاریخ پیدائش
  • 01 مئی 1961ء
  • پیدائش کی جگہ
  • خوشاب
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب کرم الہیٰ بندیال  ولد فضل الہیٰ بندیال  یکم مئی 1961 کو خوشاب  میں پیدا ہوئے ۔ گورنمنٹ  کالج لاہور سے 1981 میں گریجوایشن کی ۔ 1997-98رکن ضلع کونسل خوشاب ، 2001 میں یونین کونسل بندیال (بلا مقابلہ ناظم )اور ڈسٹرکٹ اسمبلی خوشاب  میں  اپوزیشن لیڈر  رہ چکے ہیں جو 2008-13رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  رہے  اور پارلیمانی سیکرٹری  برائے  امداد باہمی فرائض سرانجام  دیئے ۔وہ زمیندار ہیں ۔2013 کے عام انتخابات  میں مسلسل  دوسری بار  رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  منتخب ہوکر  چیئرمین قائمہ کمیٹی  برائے اطلاعات  خدمات  سرانجام  دے رہے ہیں ۔وہ ہاؤس  کمیٹی  کے چیئرمین  کے طور پر  بھی فرائض  سرانجام  دے رہے ہیں ۔

 

مستقل پتہ

  1. Bandial, Tehsil Quaidabad, District Khushab.

موبائل :  0300-4233808

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
ضلع کونسل رکن ضلع کونسل خوشاب 1997-98
لوکل گورنمنٹ ناظم یونین کونسل بندیال 2001
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے , پارلیمانی سیکرٹری برائے کوآپریٹیوز 2008-13

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025