پروفائل

پرنٹ کریں

مہر محمد اعجاز

پی پی ۔ 25 (جہلم ۔ II)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: انفارمیشن و ثقافت
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp25@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • مہر علی اکبر
  • تاریخ پیدائش
  • 20  ستمبر 1965ء
  • پیدائش کی جگہ
  • جہلم
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

مہر محمد فیاض ولد مہر علی اکبر 20 ستمبر 1965 کو دینہ ضلع جہلم  میں پیدا ہوئے  ۔ پنجاب  یونیورسٹی  لاہور سے گریجوایشن  کی۔آپ  ایک زمیندار ہیں ۔2008-13  رکن صوبائی  اسمبلی پنجاب  اور چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے  جنگلات  وماہی پروری  رہ چکے ہیں ۔2013 کے عام انتخابات  میں مسلسل  دوسری  بار رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  منتخب ہوئے ۔ فرانس اور برطانیہ کا دورہ کر چکے ہیں ۔

مستقل پتہ

  1. Mohallah Muftian, Tehsil: Dina, District Jhelum

موبائل :  0321-5410222

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-13

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
فرانس
برطانیہ

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025