پروفائل

پرنٹ کریں

راجہ محمد اویس خالد

پی پی ۔ 24 (جہلم ۔ I)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • پارلیمانی سکریٹری: زکات اینڈ عشر
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp24@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • راجہ محمد خالد خان
  • تاریخ پیدائش
  • 09 مارچ 1973ء
  • پیدائش کی جگہ
  • جہلم
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

راجہ محمد اویس خالد ولد راجہ محمد خالد خان 9مارچ 1973 کو جہلم میں پیدا ہوئے ۔ پنجاب یونیورسٹی  لاہور سے گریجوایشن  کی ۔آپ بلحاظ پیشہ  ایک  زمیندار ہیں ۔2013 کے عام انتخابات  میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب   منتخب ہوئے  اور اس وقت  بطور پارلیمانی  سیکرٹری برائے  زکوٰة وعشر  خدمات سرانجام  دے رہے ہیں ۔ سعودی عرب اور برطانیہ  کا  دورہ کرچکے ہیں ۔آپ  کے والد دوران سال 1985-88، 1988-90 ، 1990-93 اور 1997-99 رکن صوبائی اسمبلی  پنجاب رہے  اور دوران سال 1988-90  بطور چیئرمین  پبلک اکاؤنٹس کمیٹی  اور دوران سال 1990-93 وزیر محنت  رہ چکے ہیں ۔

مستقل پتہ

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
سعودی عرب
برطانیہ

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد راجہ محمد خالد خان صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1985-88, 1988-90, 1990-93, 1997-99

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Conference 2025